پیر‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2026 

پی سی بی کا محمد عامر کو انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کیلئے گرین سگنل

datetime 3  اپریل‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق قومی کرکٹر محمد عامر کو انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کیلئے گرین سگنل دے دیا۔تفصیلات کے مطابق سابق کرکٹرمحمد عامرکو پاکستان کی طرف سے جلد انٹرنیشنل کرکٹ کھیلانے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں

اورپی سی بی نے محمد عامرکو انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کیلئے گرین سگنل بھی دے دیا ہے۔ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی کیاہم رکن نے سابق قومی کرکٹر محمد عامرکے منیجر سے رابطہ بھی کیا ہے۔محمد عامر کے منیجر کے مطابق ممبر سلیکشن کمیٹی نے کہا ہے کہ پی سی بی چاہتا ہے محمد عامر انٹرنیشنل کرکٹ میں واپس آئیں، محمد عامرکو سلیکشن کمیٹی اور پی سی بی کا پیغام دے دیں کہ وہ کسی بھی بیان بازی سے گریز کریں۔ذرائع کے مطابق ممبر سلیکشن کمیٹی نے کہا محمد عامراپنی واپسی پر توجہ دیں اور پریکٹس کو یقینی بنائیں، محمد عامر کو جب پی سی بی کہے تو فوری ریٹائرمنٹ واپس لے لیں۔سلیکشن کمیٹی کے ممبر کے مطابق محمد عامر بہترین بالر ہیں پاکستان کو انکی ضرورت ہے، محمد عامر کو پیغام دیں کہ وہ ہدایات پرعمل کریں جلد پاکستان کی طرف سے کھیلیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…