پیر‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2026 

کرکٹر فہیم اشرف نے مسجد قبا میں افطار کرنے کی ویڈیو شیئر کردی

datetime 3  اپریل‬‮  2023 |

ریاض( این این آئی) رمضان کے مبارک مہینے میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے متعدد کھلاڑی عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر افتخار احمد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فہیم اشرف اور حارث رئوف کے ساتھ تصویر شیئر کی تھی۔فہیم اشرف نے افتخار احمد اور حارث روف کے ساتھ افطار کرنے کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فہیم اشرف، حارث رئوف، افتخار احمد کے ساتھ دو اور لوگ بھی موجود ہیں۔فہیم اشرف نے ویڈیو کے ساتھ جاری کیے گئے پیغام میں لکھا ہے کہ شکر الحمدللہ، مسجد قبا میں افطاری کی۔واضح رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور فخر زمان بھی ان دنوں عمرے کی سعادت کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…