چین پاک کمپنیاں آئندہ ماہ سے مقامی سطح پر ای وی کی پیداوار شروع کریں گی
اسلام آباد (این این آئی)دو چینی اور ایک پاکستانی کمپنی مشترکہ منصوبہ کے تحت آئندہ ماہ سے الیکٹرک موٹر سائیکلوں اور تین پہیوں والی گاڑیوں کی مقامی سطح پر پیداوار کا آغاز کر یں گی، گاڑیوں کو آئندہ کراچی ایکسپو میں لانچ کیا جائے گا۔ یہ بات ڈونگ جن بیٹری پاکستان کے کنٹری سیلز منیجر… Continue 23reading چین پاک کمپنیاں آئندہ ماہ سے مقامی سطح پر ای وی کی پیداوار شروع کریں گی






































