ڈالر کے انٹربینک ریٹ میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
کراچی(این این آئی)معیشت میں درآمدی نوعیت کی بڑھتی ہوئی طلب اور متعلقہ ریگولیٹر کی خریداری سرگرمیوں کے باعث انٹربینک مارکیٹ میں پیر کو ڈالر کی قدر میں اتارچڑھائو کے بعد محدود پیمانے پر اضافہ ہوا جبکہ اسکے برعکس اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر تنزلی سے دوچار رہی۔ روشن ڈیجیٹل اکانٹ میں ترسیلات زر… Continue 23reading ڈالر کے انٹربینک ریٹ میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی








































