اتوار‬‮ ، 29 جون‬‮ 2025 

اب آن لائن خیرات جمع کریں ، فیس بک کا نیا فیچر متعارف

datetime 27  جنوری‬‮  2018

اب آن لائن خیرات جمع کریں ، فیس بک کا نیا فیچر متعارف

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) اب آپ کو خیراتی ایونٹ کے انعقاد اور خصوصی افراد کی امداد کے لیے فیس بک کو چھوڑنے کی ضرورت نہیں بلکہ اس ویب سائٹ میں ہی ایک ایسا ٹول متعارف کرا دیا گیا جس سے آپ یہ سب کام کر سکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس… Continue 23reading اب آن لائن خیرات جمع کریں ، فیس بک کا نیا فیچر متعارف

پی آئی اے نے سعودی عرب کے لیے اہم اقدام اٹھا لیا

datetime 27  جنوری‬‮  2018

پی آئی اے نے سعودی عرب کے لیے اہم اقدام اٹھا لیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)  پی آئی اے کی انتظامیہ نے سعودی عرب اور چین کے لیے پروازوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ زائرین کی سہولت کے لیے ایران کے شہر مشہد کے لیے بھی پروازیں شروع کی جارہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق اخراجات میں کمی اور آمدنی میں اضافہ کے لیے قومی ایئر… Continue 23reading پی آئی اے نے سعودی عرب کے لیے اہم اقدام اٹھا لیا

پرتگال کے سائنسدانوں نے انوکھی شارک ڈھونڈ نکالی ، سب چونک اٹھے

datetime 27  جنوری‬‮  2018

پرتگال کے سائنسدانوں نے انوکھی شارک ڈھونڈ نکالی ، سب چونک اٹھے

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)  پرتگال کے سائنسدانوں نے سمندری حیاتیات پر تحقیق کے دوران ایسی شارک مچھلی ڈھونڈ نکالی جس سے سب چونک اٹھے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پرتگال کے سائنسدان اپنے تحقیقاتی پراجیکٹ میں سمندر میں ماہی گیروں کو مچھلیوں کے ساتھ دیگر حیاتیات کے شکار سےروک رہے تھے اور انہیں معلومات فراہم کر رہے تھے۔… Continue 23reading پرتگال کے سائنسدانوں نے انوکھی شارک ڈھونڈ نکالی ، سب چونک اٹھے

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ کو بڑھا کر 6 فیصد کرنے کا فیصلہ

datetime 27  جنوری‬‮  2018

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ کو بڑھا کر 6 فیصد کرنے کا فیصلہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) زری پالیسی کمیٹی نے پالیسی ریٹ کو 25 بی پی ایس بڑھا کر 6 فیصد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان طارق باجوہ نے مرکزی بینک میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی معاشی نمو گذشتہ 11 برسوں کی بلند ترین… Continue 23reading زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ کو بڑھا کر 6 فیصد کرنے کا فیصلہ

عام عادتیں جو جوانی میں بوڑھا بنادیں

datetime 27  جنوری‬‮  2018

عام عادتیں جو جوانی میں بوڑھا بنادیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ہوسکتا ہے آپ ایسے 80 یا 90 سالہ افراد کو جانتے ہوں جو جسمانی طور پر مستعد اور ہر کام کرتے ہوں اور ایسے بھی 40 یا 50 سال کے لوگ آپ نے دیکھے ہوں گے جن سے ہلا بھی نہیں جاتا۔ درحقیقت آپ کی چند عادتیں ایسی ہوتی ہیں جو جسم… Continue 23reading عام عادتیں جو جوانی میں بوڑھا بنادیں

روزانہ 6 لیٹر تک سافٹ ڈرنک پینے والے شخص کا بھیانک انجام

datetime 27  جنوری‬‮  2018

روزانہ 6 لیٹر تک سافٹ ڈرنک پینے والے شخص کا بھیانک انجام

آئرلینڈ (مانیٹرنگ ڈیسک) روزانہ کئی لیٹر سافٹ ڈرنک پینے والے آئرلینڈ کے باشندے کے دانت مکمل طور پر تباہ ہوچکے ہیں اور اب وہ صرف نرم غذا پر گزارا کررہے ہیں۔مائیکل شرائیڈن کے دانت سافٹ ڈرنک کے اندھا دھند استعمال سے ختم ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئرلینڈ کے 32 سالہ مائیکل شرائیڈن سافٹ ڈرنک کے… Continue 23reading روزانہ 6 لیٹر تک سافٹ ڈرنک پینے والے شخص کا بھیانک انجام

گلیکسی ایس 9 کا ڈیزائن سامنے آگیا

datetime 27  جنوری‬‮  2018

گلیکسی ایس 9 کا ڈیزائن سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سام سنگ نے گزشتہ سال اپنے فلیگ شپ فونز گلیکسی ایس 8 اور ایس 8 پلس کے ڈیزائن میں کمال کر دکھایا تھا مگر لگتا ہے کہ اس سال کی ڈیوائس اس حوالے سے مایوس کن ثابت ہوگی۔ اسمارٹ فونز کی قابل اعتبار تصاویر لیک کرنے والے ایون بلاس نے گلیکسی ایس… Continue 23reading گلیکسی ایس 9 کا ڈیزائن سامنے آگیا

باہر سے عورتوں کو سکول کے اندر لاتا اور انکی فحش ویڈیوزبناتا کیونکہ،نجی سکول کے پرنسپل کا ہوش اڑا دینے والا انکشاف

datetime 27  جنوری‬‮  2018

باہر سے عورتوں کو سکول کے اندر لاتا اور انکی فحش ویڈیوزبناتا کیونکہ،نجی سکول کے پرنسپل کا ہوش اڑا دینے والا انکشاف

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور کی ایک مقامی عدالت نے نجی سکول کے پرنسپل کو بچوں کو ہراساں کرنے ، پورنو گرافی، ریپ اور غیر اخلاقی تعلقات قائم کرنے کا ملزم قرار دے دیا ۔ ملزم عطااللہ مروت کا عدالت کے روبرو اپنے جرائم سے انکار، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج یاسر شبیر نے مقدمے کی… Continue 23reading باہر سے عورتوں کو سکول کے اندر لاتا اور انکی فحش ویڈیوزبناتا کیونکہ،نجی سکول کے پرنسپل کا ہوش اڑا دینے والا انکشاف

اپنے گوگل کروم براؤزر کو ابھی اپ ڈیٹ کرلیں

datetime 27  جنوری‬‮  2018

اپنے گوگل کروم براؤزر کو ابھی اپ ڈیٹ کرلیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اگر تو آپ ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر پر انٹرنیٹ سرفنگ کے لیے گوگل کروم کو استعمال کرتے ہیں تو اپنے ویب براﺅزر کو فوری اپ ڈیٹ کرلیں۔ جی ہاں گوگل نے اپنے ویب براﺅزر کے لیے وہ فیچر متعارف کرا دیا ہے جو بیشتر افراد کی ذہنی الجھن اور پریشانی کو ختم کردے… Continue 23reading اپنے گوگل کروم براؤزر کو ابھی اپ ڈیٹ کرلیں