میرے والد نے خودکشی نہیں کی بلکہ ۔۔! سینئر سیاستدان میر ہزار خان بجارانی کے بیٹے رکن قومی اسمبلی میر شبیر علی بجارانی نے سنگین دعویٰ کردیا
جیکب آباد(این این آئی) سینئر سیاستدان میر ہزار خان بجارانی کے بیٹے رکن قومی اسمبلی میر شبیر علی بجارانی نے اپنے والد کی خودکشی کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ میرے والدخودکشی نہیں کرسکتے ان کے قتل کے پیچھے سازش نظر آرہی ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے نجی چینل اور صحافیوں… Continue 23reading میرے والد نے خودکشی نہیں کی بلکہ ۔۔! سینئر سیاستدان میر ہزار خان بجارانی کے بیٹے رکن قومی اسمبلی میر شبیر علی بجارانی نے سنگین دعویٰ کردیا