اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

انتہاپسندوں کی رائے تبدیل، پدماوت کیخلاف احتجاج ختم

datetime 4  فروری‬‮  2018

انتہاپسندوں کی رائے تبدیل، پدماوت کیخلاف احتجاج ختم

جے پور (این این آئی) فلم پدماوت پر چھائے گہرے بادل چھٹ گئے اور ہندو انتہا پسند تنظیموں نے فلم کیخلاف جاری احتجاج ختم کرنے اور پابندی کے مطالبے سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرنی سینا ممبئی کے سربراہ یوگیندرا سنگھ کٹر کا کہنا ہے کہ ہماری تنظیم کے… Continue 23reading انتہاپسندوں کی رائے تبدیل، پدماوت کیخلاف احتجاج ختم

بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں 40 ہزار فوجی اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ

datetime 4  فروری‬‮  2018

بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں 40 ہزار فوجی اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ

سری نگر(سی پی پی ) بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں 40 ہزار سے زائد فوجی اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ بھارتی حکومت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں40 ہزار سے زائد مزید نیم فوجی اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ یہ اہلکار آنے والے نام نہاد پنچایت انتخابات کے دوران… Continue 23reading بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں 40 ہزار فوجی اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ

مجھے14 سال کی عمر میں جنسی ہراسگی کا سامنا کرنا پڑا تھا،دیپیکا پڈوکون کا انکشاف

datetime 4  فروری‬‮  2018

مجھے14 سال کی عمر میں جنسی ہراسگی کا سامنا کرنا پڑا تھا،دیپیکا پڈوکون کا انکشاف

ممبئی (این این آئی) معروف بھارتی اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ایک شخص کی جانب سے جنسی ہراسگی کا اس وقت سامنا کرنا پڑا تھا۔دیپیکا کا کہنا تھا کہ اس وقت وہ صرف 14 سال کی تھیں تاہم انہوں نے اپنی اور والدین کی عزت کی خاطر اس سے مقابلہ کیا۔بھارتی… Continue 23reading مجھے14 سال کی عمر میں جنسی ہراسگی کا سامنا کرنا پڑا تھا،دیپیکا پڈوکون کا انکشاف

پہلے اماراتی سیٹلائٹ کی تیاری، محمد بن راشد نے افتتاح کردیا

datetime 4  فروری‬‮  2018

پہلے اماراتی سیٹلائٹ کی تیاری، محمد بن راشد نے افتتاح کردیا

دبئی(این این �آئی) دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے پہلے اماراتی سیٹلائٹ خلیفہ سیٹ کی تیاری کے پہلے مرحلے کا افتتاح کردیا۔ خلیفہ سیٹ پہلا اماراتی سیٹلائٹ ہے جو صد فیصد اماراتی انجینئروں کا تیار کردہ ہوگا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اماراتی حکام نے بتایاکہ خلیفہ سیٹ کا اجراء سال رواں… Continue 23reading پہلے اماراتی سیٹلائٹ کی تیاری، محمد بن راشد نے افتتاح کردیا

آرمی یونٹ پر خود کش دھماکے کے بعد دہشتگردوں کا ایک اور بزدلانہ حملہ،قیمتی جانی نقصان

datetime 4  فروری‬‮  2018

آرمی یونٹ پر خود کش دھماکے کے بعد دہشتگردوں کا ایک اور بزدلانہ حملہ،قیمتی جانی نقصان

نوشہرہ کینٹ(آن لائن)نوشہرہ پشاور جی ٹی روڈ پر پشتون گڑھی کے قریب مسلح رہزنوں نے موٹرسائیکل سواروں پر فائرنگ کر دی جس سے ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی ہوگیا۔تھانہ پبی پولیس کے ایس ایچ او شاد علی کے مطابق دونوں سگے بھائی تھے اور دونوں پاک آرمی کے سپاہی تھے پولیس کے مطابق سپاہی… Continue 23reading آرمی یونٹ پر خود کش دھماکے کے بعد دہشتگردوں کا ایک اور بزدلانہ حملہ،قیمتی جانی نقصان

سیمی فائنل میں بھارت سے عبرتناک شکست حیران کن رہی، ٹیم منیجر

datetime 4  فروری‬‮  2018

سیمی فائنل میں بھارت سے عبرتناک شکست حیران کن رہی، ٹیم منیجر

کراچی(سی پی پی ) آئی سی سی انڈر 19 ورلڈکپ میں شرکت کرنے والی پاکستان جونیئر ٹیم کے منیجرسابق ٹیسٹ کرکٹر ندیم خان نے کہا ہے کہ سیمی فائنل میں بھارت کے ہاتھوں عبرتناک شکست حیران کن رہی، ایسا لگا جیسے ہماری ٹیم پر جادوکردیا گیا،بھارتی کوچ نے پاکستانی ڈریسگ روم میں آ کر ہمارے… Continue 23reading سیمی فائنل میں بھارت سے عبرتناک شکست حیران کن رہی، ٹیم منیجر

ہمیشہ مسکرانے والی اداکارائیں دراصل ایک دوسرے کے خلاف دلوں میں زہر رکھتی ہیں

datetime 4  فروری‬‮  2018

ہمیشہ مسکرانے والی اداکارائیں دراصل ایک دوسرے کے خلاف دلوں میں زہر رکھتی ہیں

ممبئی(این این آئی) دور سے دیکھنے پر گلیمراورستاروں کی چکا چوند سے بھرپور نظرآنے والی بھارتی فلم انڈسٹری کی حقیقت کچھ اور ہی ہے میڈیا پر خوش مزاج اور ہمیشہ مسکرانے والی اداکارائیں دراصل ایک دوسرے کے خلاف دلوں میں زہر رکھتی ہیں یہاں تک کہ اصل زندگی میں یہ اداکارائیں ایک دوسرے کی شکل… Continue 23reading ہمیشہ مسکرانے والی اداکارائیں دراصل ایک دوسرے کے خلاف دلوں میں زہر رکھتی ہیں

انڈر 19ورلڈ کپ ٹیم کا اعلان ،پاکستانی کھلاڑی بھی شامل

datetime 4  فروری‬‮  2018

انڈر 19ورلڈ کپ ٹیم کا اعلان ،پاکستانی کھلاڑی بھی شامل

دبئی(سی پی پی ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے انڈر 19 ورلڈ کپ ٹیم کا اعلان کردیا جس میں ایک پاکستانی کھلاڑی بھی شامل ہے۔بھارت نے آسٹریلیا کو انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں شکست دے کر ایونٹ اپنے نام کیا تو آئی سی سی نے انڈر 19 ورلڈ کپ ٹیم کا اعلان کردیا۔ آئی سی… Continue 23reading انڈر 19ورلڈ کپ ٹیم کا اعلان ،پاکستانی کھلاڑی بھی شامل

یوم یکجہتی کشمیر (آج )جوش و خروش سے منایا جائیگا، عام تعطیل ہوگی

datetime 4  فروری‬‮  2018

یوم یکجہتی کشمیر (آج )جوش و خروش سے منایا جائیگا، عام تعطیل ہوگی

اسلام آباد/لاہور/کراچی( این این آئی )پاکستان اور آزاد کشمیر سمیت دنیا بھر میں آج 5فروری کو یوم یکجہتی کشمیر جوش و خروش سے منایا جائے گا، ملک میں عام تعطیل ہوگی، اس سلسلہ میں سیاسی و مذہبی جماعتوں اور مختلف تنظیموں کی جانب سے ریلیاں نکالی جائیں گی اور خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا جائے… Continue 23reading یوم یکجہتی کشمیر (آج )جوش و خروش سے منایا جائیگا، عام تعطیل ہوگی