اچھی فلمیں بننے کے باوجود موسیقی کا شعبہ زوال پذیر ہے، سارہ لورین
لاہور(این این آئی) اداکارہ وماڈل سارہ لورین نے کہا ہے کہ انڈسٹری میں اچھی فلمیں بننے کے باوجود موسیقی کا شعبہ بہت پیچھے رہ گیا ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں سارہ لورین نے کہا کہ ایک دور تھا جب ہرکوئی پاکستانی فلم اورسینما کو تنقید کا نشانہ بنانا اپنا ’’ فرض ‘‘سمجھتا تھا لیکن اب… Continue 23reading اچھی فلمیں بننے کے باوجود موسیقی کا شعبہ زوال پذیر ہے، سارہ لورین