منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

’’پہلے پلیٹ دے ماری پھر بچے کے کھلونے سے زخمی کر دیا‘‘ عمران خان نے ریحام خان کو کیوں طلاق دی، کیا وہ ان پر تشدد کیا کرتی تھیں، عارف نظامی نے ایک بار پھر چونکا دینے والی خبر دیدی

datetime 9  فروری‬‮  2018

’’پہلے پلیٹ دے ماری پھر بچے کے کھلونے سے زخمی کر دیا‘‘ عمران خان نے ریحام خان کو کیوں طلاق دی، کیا وہ ان پر تشدد کیا کرتی تھیں، عارف نظامی نے ایک بار پھر چونکا دینے والی خبر دیدی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف نظامی نے عمران خان اور ریحام خان کی زندگی کے پوشیدہ گوشوں کو آشکار کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان ریحام خان سے شادی کے بعد ان سے خوفزدہ ہو گئے تھے وہ کہا کرتے تھے کہ میری زندگی… Continue 23reading ’’پہلے پلیٹ دے ماری پھر بچے کے کھلونے سے زخمی کر دیا‘‘ عمران خان نے ریحام خان کو کیوں طلاق دی، کیا وہ ان پر تشدد کیا کرتی تھیں، عارف نظامی نے ایک بار پھر چونکا دینے والی خبر دیدی

الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم پاکستان سمیت 3 جماعتوں کی رجسٹریشن بحال کردی، نوٹیفکیشن جاری

datetime 9  فروری‬‮  2018

الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم پاکستان سمیت 3 جماعتوں کی رجسٹریشن بحال کردی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(آئی این پی ) الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم پاکستان سمیت 3 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن بحال کردی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے قانونی تقاضے پورے کیے جانے پر ایم کیو ایم پاکستان، مسلم لیگ فنکشنل اور نیشنل پارٹی کی رجسٹریشن بحال کرتے ہوئے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم پاکستان سمیت 3 جماعتوں کی رجسٹریشن بحال کردی، نوٹیفکیشن جاری

برطانوی گلوکار زین ملک بالی ووڈ کنگ کے فین نکلے

datetime 9  فروری‬‮  2018

برطانوی گلوکار زین ملک بالی ووڈ کنگ کے فین نکلے

لندن (این این آئی) پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار زین ملک بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور موسیقار اے آر رحمان کے مداح نکلے۔ ایک بھارتی میگزین کو انٹرویو میں نے اپنے خیالات کا کھل کر اظہار کیا۔پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار زین ملک نے پہلی بار ایک بھارتی میگزین کو انٹرویو دیا اور کہا کہ… Continue 23reading برطانوی گلوکار زین ملک بالی ووڈ کنگ کے فین نکلے

دپیکا نے فلم’ ’کک‘‘ سے جیکولین کو آؤٹ کردیا؟

datetime 9  فروری‬‮  2018

دپیکا نے فلم’ ’کک‘‘ سے جیکولین کو آؤٹ کردیا؟

ممبئی (این این آئی)بولی وڈ سلطان سلمان خان جہاں ان دنوں اپنی آنے والی فلم ’ریس تھری‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، وہیں وہ آنے والے سال میں ریلیز ہونے والی فلموں کے ابتدائی انتظامات بھی مکمل کرنے میں مصروف ہیں۔گزشتہ دنوں جہاں انہوں نے اپنی پروڈکشن کے تحت بننے والی فلم ’لو راتری‘ میں… Continue 23reading دپیکا نے فلم’ ’کک‘‘ سے جیکولین کو آؤٹ کردیا؟

سارہ علی کو ہیروئن بنانے کی ہریتھک کی خواہش مکمل نہ ہوسکی

datetime 9  فروری‬‮  2018

سارہ علی کو ہیروئن بنانے کی ہریتھک کی خواہش مکمل نہ ہوسکی

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی آنے والی فلم’ ’سپر تھرٹی‘‘ کا سب کو ہی انتظار ہے، جس میں ہریتھک روشن بھارت کے معروف ماہر ریاضیات آنند کمار کے روپ میں نظر آئیں گے۔اگرچہ اس فلم کی شوٹنگ کافی عرصے سے جاری ہے، اور 2 دن قبل ہی اس کی پہلی جھلک جاری کی گئی… Continue 23reading سارہ علی کو ہیروئن بنانے کی ہریتھک کی خواہش مکمل نہ ہوسکی

فیس بک پر آپ کی پوسٹ کتنے لوگوں تک جاتی ہے؟

datetime 9  فروری‬‮  2018

فیس بک پر آپ کی پوسٹ کتنے لوگوں تک جاتی ہے؟

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ فیس بک پر آپ کی پوسٹ کتنے دوست دیکھ سکتے ہیں ؟ اگر نہیں تو اس وقت سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جنگل کی آگ کی طرح پھیلی افواہ کو مانا جائے تو یہ تعداد محض 25 سے 26 ہے۔ جی ہاں واقعی فیس… Continue 23reading فیس بک پر آپ کی پوسٹ کتنے لوگوں تک جاتی ہے؟

اینجلینا جولی اور بریڈ پٹ میں صلح کی کوششیں

datetime 9  فروری‬‮  2018

اینجلینا جولی اور بریڈ پٹ میں صلح کی کوششیں

لاس اینجلس(این این آئی) ہالی ووڈ کے ماضی کے مقبول ترین جوڑے بریڈ پٹ اور اینجلینا جولی کی درخواست پر طلاق کے مقدمے کی کارروائی عارضی طور پر روک دی۔میڈیا کے مطابق بریڈ اور اینجلینا نے گزشتہ برس ستمبر میں طلاق کی درخواست دی تھی۔ بریڈ پٹ اپنے بچوں کو اپنی تحویل میں رکھنا چاہتے… Continue 23reading اینجلینا جولی اور بریڈ پٹ میں صلح کی کوششیں

سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور،شہدا کے لواحقین کی درخواست پر ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

datetime 9  فروری‬‮  2018

سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور،شہدا کے لواحقین کی درخواست پر ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

پشاور(اے این این)پشاور ہائی کورٹ نے سانحہ آرمی پبلک اسکول کی پولیس رپورٹ عام کرنے کا حکم دیتے ہوئے کیس کو نمٹا دیا۔پشاور ہائی کورٹ میں سانحہ آرمی پبلک کیس کی سماعت چیف جسٹس یحی آفریدی اور جسٹس افسر شاہ نے کی ۔محکمہ انسداد دہشتگردی حکام نے عدالت میں انکوائری رپورٹ جمع کرادی گئی جس… Continue 23reading سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور،شہدا کے لواحقین کی درخواست پر ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

عابد باکسر کے حوالے سے شہبازشریف پرالزامات ،ترجمان پنجاب حکومت نے عمران خان کو کھری کھری سنا دیں

datetime 9  فروری‬‮  2018

عابد باکسر کے حوالے سے شہبازشریف پرالزامات ،ترجمان پنجاب حکومت نے عمران خان کو کھری کھری سنا دیں

لاہور (اے این این) ترجمان حکومت پنجاب ملک محمد احمد خاں نے عابد باکسر کے حوالے سے منسوب تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے حالیہ بیان اور وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف پر بے سروپا الزامات کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے سربراہ کا میڈیا پر آکر وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف… Continue 23reading عابد باکسر کے حوالے سے شہبازشریف پرالزامات ،ترجمان پنجاب حکومت نے عمران خان کو کھری کھری سنا دیں