منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

کراچی کے شہریوں کو فنگل انفیکشن سے خطرہ

datetime 9  فروری‬‮  2018

کراچی کے شہریوں کو فنگل انفیکشن سے خطرہ

کراچی(این این آئی) طبی ماہرین کے مطابق جلدی امراض میں فنگس عام ہے ٗدنیا میں اس وقت بے شمار اقسام کے جلدی امراض ہیں جن کے پھیلنے کے اسباب بھی لاتعداد ہیں لیکن کراچی والوں کو فنگس سے خطرہ ہے۔ جلد پر لال دھبوں کی یہ بیماری ایک دوسرے کے تولیے اور کپڑے استعمال کرنے… Continue 23reading کراچی کے شہریوں کو فنگل انفیکشن سے خطرہ

ریگولٹری ڈیوٹی ختم، پاکستان میں امپورٹڈ گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی واقع ہونے کا امکان

datetime 9  فروری‬‮  2018

ریگولٹری ڈیوٹی ختم، پاکستان میں امپورٹڈ گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی واقع ہونے کا امکان

کراچی(آن لائن)ریگولٹری ڈیوٹی ختم ہونے کے باعث پاکستان میں امپورٹڈ گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی واقع ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان میں لائی جانے والی امپورٹڈ گاڑیوں پر عائد ریگولٹری ڈیوٹی ختم کرنے کا حکم دیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ نے حکومت کو فوری ریگولٹری ڈیوٹی ختم کرنے کا حکم دیا… Continue 23reading ریگولٹری ڈیوٹی ختم، پاکستان میں امپورٹڈ گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی واقع ہونے کا امکان

پاکستان سپر لیگ فائنل کے لیے سکیورٹی پلان تیار

datetime 9  فروری‬‮  2018

پاکستان سپر لیگ فائنل کے لیے سکیورٹی پلان تیار

کراچی(آن لائن)کراچی میں ہونے والے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائنل کے لیے سیکیورٹی پلان تیار کرلیا گیا جس کے تحت سیکیورٹی کی ذمہ داری پولیس، رینجرز اور فوج کے سپرد کردی گئی جبکہ میچ کے دوران سیکیورٹی کے لیے سول ایوی ایشن سے دو ہیلی کاپٹر بھی طلب کرلیے گئے۔وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ کے… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ فائنل کے لیے سکیورٹی پلان تیار

ریحام خان اور عابد باکسر معاملہ ن لیگ اور پی ٹی آئی میں خاموش رہنے کی خفیہ ڈیل کا انکشاف عمران خان اور شہباز شریف میں کیامعاملات طے پا گئے؟

datetime 9  فروری‬‮  2018

ریحام خان اور عابد باکسر معاملہ ن لیگ اور پی ٹی آئی میں خاموش رہنے کی خفیہ ڈیل کا انکشاف عمران خان اور شہباز شریف میں کیامعاملات طے پا گئے؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف ریحام خان کے معاملے پر خاموش، ن لیگ نے عابد باکسر کے معاملے پر خاموشی اختیار کر لی ہے ، کیا دونوں میں کوئی ڈیل تو طے نہیں پا گئی، عارف نظامی کاوزیرمذہبی امور پنجاب زعیم قادری سے سوال، دونوں جماعتوں میں خفیہ ڈیل ہونے کا اشارہ دیدیا۔ تفصیلات کے… Continue 23reading ریحام خان اور عابد باکسر معاملہ ن لیگ اور پی ٹی آئی میں خاموش رہنے کی خفیہ ڈیل کا انکشاف عمران خان اور شہباز شریف میں کیامعاملات طے پا گئے؟

بھارتی بورڈ کی تھپکی سے سری لنکا کاپریمیئرلیگ دوبارہ شروع کرنیکا اعلان

datetime 9  فروری‬‮  2018

بھارتی بورڈ کی تھپکی سے سری لنکا کاپریمیئرلیگ دوبارہ شروع کرنیکا اعلان

کولمبو(آئی این پی)بھارتی کر کٹ بورڈ کی جانب سے تعاون کی یقین دہانی کے بعد سری لنکاکر کٹ بورڈ نے سری لنکن پریمیئرلیگ دوبارہ شروع کرنیکا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارت نے سری لنکا کو اس چارملکی ٹورنامنٹ سے باہر کرنے کا صلہ سری لنکا کو بھاری اسپانسرز اور ستمبرمیں متوقع سری لنکن… Continue 23reading بھارتی بورڈ کی تھپکی سے سری لنکا کاپریمیئرلیگ دوبارہ شروع کرنیکا اعلان

چین کا پاکستان کو آسیان ممالک کے مساوی رعایت دینے پر اتفاق

datetime 9  فروری‬‮  2018

چین کا پاکستان کو آسیان ممالک کے مساوی رعایت دینے پر اتفاق

بیجنگ(این این آئی)چین نے پاکستان کو آسیان ممالک کے مساوی رعایت دینے پر اتفاق کرلیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان اورچین کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے دوئم پر مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں ٗدونوں ملکوں کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے پر آئندہ ماہ دستخط ہونے کی توقع ہے، ایف ٹی اے ٹو کے تحت مذاکرات کا… Continue 23reading چین کا پاکستان کو آسیان ممالک کے مساوی رعایت دینے پر اتفاق

جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان چوتھا ون ڈے(آج) کھیلا جائیگا،اے بی ڈویلیئرز کی واپسی

datetime 9  فروری‬‮  2018

جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان چوتھا ون ڈے(آج) کھیلا جائیگا،اے بی ڈویلیئرز کی واپسی

جوہانسبرگ(آئی این پی)جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان چھ ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا میچ(آج)ہفتہ کو جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔ بھارت کو چھ میچوں کی سیریز میں پروٹیز کے خلاف3-0کی برتری حاصل ہے،جنوبی افریقی بلے باز اے بی ڈویلیئرز سیریز کے آخری تین میچز کیلئے دوبارہ سکواڈ کا حصہ بن گئے… Continue 23reading جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان چوتھا ون ڈے(آج) کھیلا جائیگا،اے بی ڈویلیئرز کی واپسی

ہیروئن سمگلنگ کیس:غیر ملکی حسینہ نے زبان کھول دی،کس کے کہنے پر یہ سب کام کیا،ایسا انکشا ف کردیا کہ ہر طرف ہلچل مچ گئی

datetime 9  فروری‬‮  2018

ہیروئن سمگلنگ کیس:غیر ملکی حسینہ نے زبان کھول دی،کس کے کہنے پر یہ سب کام کیا،ایسا انکشا ف کردیا کہ ہر طرف ہلچل مچ گئی

اسلام آباد(مانیٹرن ڈیسک)لاہور کی ایک مقامی عدالت نے غیرملکی منشیات سمگلر خاتون کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 8 روزکی توسیع کردی ۔واضح رہے کہ لاہور ایئرپورٹ سے چیک ری پبلک کی ماڈل ہیروئن سمگل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی تھی۔ ٹیریزا نے دوران تفتیش انکشاف کیا ہے کہ وہ اس سے قبل بھی پاکستان… Continue 23reading ہیروئن سمگلنگ کیس:غیر ملکی حسینہ نے زبان کھول دی،کس کے کہنے پر یہ سب کام کیا،ایسا انکشا ف کردیا کہ ہر طرف ہلچل مچ گئی

سوئٹزرلینڈ میں برف پر کرکٹ،آفریدی الیون نے سہواگ الیون کو 6وکٹوں سے شکست دیدی

datetime 9  فروری‬‮  2018

سوئٹزرلینڈ میں برف پر کرکٹ،آفریدی الیون نے سہواگ الیون کو 6وکٹوں سے شکست دیدی

اسلام آباد(آئی این پی)سوئٹزرلینڈ میں برف پر ہوا کرکٹ کا بڑا مقابلہ جس میں شاہد آفریدی الیون نے سہواگ الیون کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔برف پوش سوئس ایلپس میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شعیب اختر، شاہد آفریدی، جیک کیلس، وریندر سہواگ، عبدالرزاق، لاستھ ملنگا اور گریم اسمتھ سمیت کئی ستارے ایکشن… Continue 23reading سوئٹزرلینڈ میں برف پر کرکٹ،آفریدی الیون نے سہواگ الیون کو 6وکٹوں سے شکست دیدی