جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

فیض آباددھرنا کیس:راجہ ظفر الحق کمیٹی رپورٹ پیش نہ کی تو وزیر اعظم کو توہین عدالت کا نوٹس بھیجیں گے،اسلام آباد ہائیکورٹ

datetime 12  فروری‬‮  2018

فیض آباددھرنا کیس:راجہ ظفر الحق کمیٹی رپورٹ پیش نہ کی تو وزیر اعظم کو توہین عدالت کا نوٹس بھیجیں گے،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ (آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس میں راجہ ظفرالحق رپورٹ  پیش نہ کی جاسکی، عدالت شدید برہم۔سوموار کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی عدالت میں فیض آباد دھرنا کیس کی سماعت شروع ہوئی تو سیکرٹری دفاع اور ڈپٹی اٹارنی جنرل… Continue 23reading فیض آباددھرنا کیس:راجہ ظفر الحق کمیٹی رپورٹ پیش نہ کی تو وزیر اعظم کو توہین عدالت کا نوٹس بھیجیں گے،اسلام آباد ہائیکورٹ

روس کی سرکاری ویب سائٹ نے ملیحہ لودھی کا نام دنیا کی پانچ کامیاب ترین خواتین کی فہرست میں شامل کرلیا

datetime 12  فروری‬‮  2018

روس کی سرکاری ویب سائٹ نے ملیحہ لودھی کا نام دنیا کی پانچ کامیاب ترین خواتین کی فہرست میں شامل کرلیا

ماسکو (آئی این پی) روس کی سرکاری ویب سائٹ نے ملیحہ لودھی کا نام دنیا کی پانچ کامیاب ترین خواتین کی فہرست میں شامل کرلیا‘ روسی ویب سائٹ کے مطابق ملیحہ لودھی مسلمان ممالک میں مقبول ترین شخصیت ہیں۔ پیر کو روس کی سرکاری سائٹ نے اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی… Continue 23reading روس کی سرکاری ویب سائٹ نے ملیحہ لودھی کا نام دنیا کی پانچ کامیاب ترین خواتین کی فہرست میں شامل کرلیا

اگلے ماہ شہباز شریف بھی مجھے کیوں نکالا کہتا سنائی دیگا، صاحبزادہ حامد رضا

datetime 12  فروری‬‮  2018

اگلے ماہ شہباز شریف بھی مجھے کیوں نکالا کہتا سنائی دیگا، صاحبزادہ حامد رضا

لاہور(اے این این)سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ اگلے ماہ شہباز شریف بھی مجھے کیوں نکالا کہتا سنائی دے گا۔ نواز شریف اپنی ذات کا قیدی بن چکا ہے اور خود کو ریاست سے بڑا سمجھنے کے خبط میں مبتلا ہے۔ بہت سے ن لیگی پارٹی چھوڑنے کے… Continue 23reading اگلے ماہ شہباز شریف بھی مجھے کیوں نکالا کہتا سنائی دیگا، صاحبزادہ حامد رضا

چینی صدر کا عوامی خوشحالی کیلئے اقدامات پر زور

datetime 12  فروری‬‮  2018

چینی صدر کا عوامی خوشحالی کیلئے اقدامات پر زور

سی چھوانگ (آئی این پی ) چینی صدر شی جن پنگ نے عوامی خوشحالی کے لیے اقدامات پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ، غربت کا خاتمہ اور اعتدال پسند خوشحال معاشرے کی کامل تکمیل کی جائے گی، کسی بھی قومیت ،خاندان یا فرد کو پیچھے نہیں چھوڑا جائے گا۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے… Continue 23reading چینی صدر کا عوامی خوشحالی کیلئے اقدامات پر زور

پنجاب میں ہر 1700مر یضوں کیلئے صرف1ڈاکٹر دستیاب ہے ، چوہدری سرور

datetime 12  فروری‬‮  2018

پنجاب میں ہر 1700مر یضوں کیلئے صرف1ڈاکٹر دستیاب ہے ، چوہدری سرور

لاہور(اے این این ) تحر یک انصاف کور کمیٹی کے رکن وسابق گورنر چوہدری محمدسرور نے پنجاب میں صحت کے شعبے میں ناقص کار کر دگی پر وائٹ پیپر جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں ہر 1700مر یضوں کیلئے صرف1ڈاکٹر دستیاب ہے جس کی وجہ سے صوبے میں صحت کا شعبہ تیزی سے… Continue 23reading پنجاب میں ہر 1700مر یضوں کیلئے صرف1ڈاکٹر دستیاب ہے ، چوہدری سرور

مشرق وسطی کے تمام مسائل کے پیچھے ایران کا ہاتھ ہے، جیمز میٹس

datetime 12  فروری‬‮  2018

مشرق وسطی کے تمام مسائل کے پیچھے ایران کا ہاتھ ہے، جیمز میٹس

واشنگٹن (آئی این پی)امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ ایران مشرق وسطی کو درپیش مسائل اور بحرانات کا سبب ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ دلچسپ بات یہ ہے کہ ہم مشرق وسطی میں جہاں کہیں بھی مشکل دیکھتے ہیں اس کے پیچھے ایران نظر آتا… Continue 23reading مشرق وسطی کے تمام مسائل کے پیچھے ایران کا ہاتھ ہے، جیمز میٹس

’’وزیراعلیٰ پنجاب‘‘ فارورڈ بلاک نہ بنانے اور خاموشی کی قیمت چوہدری نثار نے ڈیمانڈ بتا دی، بڑا مطالبہ کر دیا

datetime 12  فروری‬‮  2018

’’وزیراعلیٰ پنجاب‘‘ فارورڈ بلاک نہ بنانے اور خاموشی کی قیمت چوہدری نثار نے ڈیمانڈ بتا دی، بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چوہدری نثار علی خان آئندہ انتخابات میں کامیابی کی صورت میں پنجاب کے وزیراعلیٰ بننے کی خواہش رکھتے ہیں، نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے ساتھ کام نہ کرنے کی باتیں صرف ایک بہانہ ہے اور وہ مسلسل پارٹی کو یہی پیغام دینے کی کوشش کررہے ہیں کہ انہیں اس عہدے کے… Continue 23reading ’’وزیراعلیٰ پنجاب‘‘ فارورڈ بلاک نہ بنانے اور خاموشی کی قیمت چوہدری نثار نے ڈیمانڈ بتا دی، بڑا مطالبہ کر دیا

پانی کی کمی کے حوالے سے کیپ ٹائون دنیا کا پہلا بڑا شہر بن گیا

datetime 12  فروری‬‮  2018

پانی کی کمی کے حوالے سے کیپ ٹائون دنیا کا پہلا بڑا شہر بن گیا

کیپ ٹائون (آئی این پی)جنوبی افریقہ کا شہر کیپ ٹان دنیا کا پہلا بڑا شہر بن گیا ہے جہاں سے جدید دور میں پینے کے پانی کی کمی واقع ہو گئی ہے۔یہ وہ مسئلہ ہے جس کی طرف ماہرین ایک عرصے سے توجہ دلا رہے تھے۔بظاہر تو پانی دنیا کے 70 فیصد حصے پر پھیلا… Continue 23reading پانی کی کمی کے حوالے سے کیپ ٹائون دنیا کا پہلا بڑا شہر بن گیا

پٹرول کی قیمت اب بھی بنگلہ دیش، سری لنکا، بھارت سے کم ہے وزارت پٹرولیم نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں جواب جمع کرا دیا

datetime 12  فروری‬‮  2018

پٹرول کی قیمت اب بھی بنگلہ دیش، سری لنکا، بھارت سے کم ہے وزارت پٹرولیم نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں جواب جمع کرا دیا

اسلام آباد(آن لائن) پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے معاملے پر وزارت پٹرولیم نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں جواب جمع کرا دیا،جبکہ عدالت نے وزارت خزانہ اور اوگرا کو جواب جمع کرانے کے لیے دوبارہ نوٹس جاری کر دیا۔سوموار کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی عدالت پٹرولیم مصنوعات… Continue 23reading پٹرول کی قیمت اب بھی بنگلہ دیش، سری لنکا، بھارت سے کم ہے وزارت پٹرولیم نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں جواب جمع کرا دیا