پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

معروف کھلاڑی کا اہم میچ کیلئے اپنی نوزائیدہ بچی کی موت پوشیدہ رکھنے کا انکشاف

datetime 18  فروری‬‮  2018

معروف کھلاڑی کا اہم میچ کیلئے اپنی نوزائیدہ بچی کی موت پوشیدہ رکھنے کا انکشاف

بغداد(آن لائن) عراقی ٹاپ لیگ میں ایک گول کیپر نے اہم میچ میں حصہ لینے کیلئے اپنی نوزائیدہ بچی کی موت کو اپنے ساتھی کھلاڑیوں سے پوشیدہ رکھا،یہ بات کھلاڑی نے گزشتہ روز بتائی ۔نفٹ میسان کے گول کیپر اعلی احمد نے غیرملکی خبررساں ادارے کو بتایا کہ میچ شروع ہونے کچھ گھنٹے قبل میری… Continue 23reading معروف کھلاڑی کا اہم میچ کیلئے اپنی نوزائیدہ بچی کی موت پوشیدہ رکھنے کا انکشاف

پیپلز پارٹی نے کراچی کے مسیحی کارکن انور لال ڈین کو بھی سینیٹ کا ٹکٹ دے دیا

datetime 18  فروری‬‮  2018

پیپلز پارٹی نے کراچی کے مسیحی کارکن انور لال ڈین کو بھی سینیٹ کا ٹکٹ دے دیا

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی سینیٹ انتخابات میں غریب اور نظریاتی کارکنوں پر مہربان دکھائی دے رہی ہے،تھرپارکر کی کرشناکولہی کے بعد کراچی کے مسیحی کارکن انور لال ڈین کو بھی سینیٹ کا ٹکٹ دے دیا۔انور لال، اہلیہ اور 7 بچوں کے ساتھ کرائے کے چھوٹے سے فلیٹ میں رہتے ہیں، وہ وفاداری کا صلہ… Continue 23reading پیپلز پارٹی نے کراچی کے مسیحی کارکن انور لال ڈین کو بھی سینیٹ کا ٹکٹ دے دیا

پیر حمید الدین سیالوی کی طبیعت اچانک بگڑ گئی ،ہسپتال منتقل،پورے ملک میں خصوصی دعائیں

datetime 18  فروری‬‮  2018

پیر حمید الدین سیالوی کی طبیعت اچانک بگڑ گئی ،ہسپتال منتقل،پورے ملک میں خصوصی دعائیں

فیصل آباد (آن لائن) پیر حمیدالدین سیالوی کی اچانک طبعیت ناساز ہوگئی جنہیں ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے لئے سرگودھا ہسپتال منتقل کردیا گیا تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز پیر حمید الدین سیالوی فیصل آباد میں امیں پور بنگلہ میں ختم نبوت کانفرنس میں خطاب کے لئے پہنچے تھے جہاں پر ان کی… Continue 23reading پیر حمید الدین سیالوی کی طبیعت اچانک بگڑ گئی ،ہسپتال منتقل،پورے ملک میں خصوصی دعائیں

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے میں تاخیر پر جرمانے لگانے پر غور

datetime 18  فروری‬‮  2018

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے میں تاخیر پر جرمانے لگانے پر غور

اسلام آباد(آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں نئے لوگوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے اوردیر سے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کے رجحان کو ختم کرنے کے لیے آسٹریلوی، بھارتی اور برطانوی ٹیکس ماڈلزکا جائزہ لینا شروع کردیا ہے۔ دستیاب دستاویزکے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیوآئندہ بجٹ… Continue 23reading ٹیکس گوشوارے جمع کرانے میں تاخیر پر جرمانے لگانے پر غور

سنی لیون نے’’کاسمیٹکس برانڈ‘‘ متعارف کروانے کا اعلان کردیا

datetime 18  فروری‬‮  2018

سنی لیون نے’’کاسمیٹکس برانڈ‘‘ متعارف کروانے کا اعلان کردیا

ممبئی( آن لائن ) بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون اپناکاسمیٹکس برانڈ 15 مارچ کو متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ اور لوگوں کے دلوں پر راج کرنے والی ملکہ سنی لیون نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وہ اپنی کاسمیٹکس رینج ’’سٹار سٹرک بائی… Continue 23reading سنی لیون نے’’کاسمیٹکس برانڈ‘‘ متعارف کروانے کا اعلان کردیا

حکومت کا بجٹ سے متعلق اہم اعلان ،عوام کو کیا یقین دہانی کرادی گئی

datetime 18  فروری‬‮  2018

حکومت کا بجٹ سے متعلق اہم اعلان ،عوام کو کیا یقین دہانی کرادی گئی

فیصل آباد(آن لائن) وزیر مملکت برائے خزانہ رانا محمد افضل خاں نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ 2018-19 بزنس فرینڈلی ہوگا اور کوشش کی جائیگی کہ اس میں کوئی نیا ٹیکس نہ لگایا جائے۔ اگرچہ حکومت کو بیک وقت بہت سے محاذوں پر چیلنجز کا سامنا ہے لیکن حکومت کی کوشش ہوگی کہ معاشی دباؤ… Continue 23reading حکومت کا بجٹ سے متعلق اہم اعلان ،عوام کو کیا یقین دہانی کرادی گئی

لاؤڈ اسپیکر پرنماز کی ممانعت ، آوازاہل محلہ کے لیے باعث اذیت ہے،سعودی عالم

datetime 18  فروری‬‮  2018

لاؤڈ اسپیکر پرنماز کی ممانعت ، آوازاہل محلہ کے لیے باعث اذیت ہے،سعودی عالم

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں ایک عالم دین علامہ ابن عثیمین کا ایکفتویٰ سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ہے جس میں انہوں نے لاؤڈ اسپیکر پرنماز کی ادائیگی کو مساجد اور اہل محلہ کیلیے باعث اذیت قرار دیتے ہوئے ممنوع قرار دیا تھا۔عرب ٹی وی کے مطابق سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ویڈیو… Continue 23reading لاؤڈ اسپیکر پرنماز کی ممانعت ، آوازاہل محلہ کے لیے باعث اذیت ہے،سعودی عالم

گھروں کی صفائی یومیہ20 سیگریٹس سے زیادہ تباہ کن ہے،امریکی تحقیق

datetime 18  فروری‬‮  2018

گھروں کی صفائی یومیہ20 سیگریٹس سے زیادہ تباہ کن ہے،امریکی تحقیق

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ روز مرہ کی بنیاد پر صفائی کے لیے استعمال ہونے والی مصنوعات کے انسانی پھیپھڑوں کے لیے اتنی ہی تباہ کن ہیں جتنا کہ کوئی شخص روزانہ 20 سیگریٹ پیتا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق بیرگن یونیورسٹی کے پروفیسر سیسل سفانینس کی… Continue 23reading گھروں کی صفائی یومیہ20 سیگریٹس سے زیادہ تباہ کن ہے،امریکی تحقیق

پنجاب میں ساری محنت ڈوب رہی ہے ،پارٹی رہنماؤں نے عمران خان کو کیا مشورہ دے ڈالا

datetime 18  فروری‬‮  2018

پنجاب میں ساری محنت ڈوب رہی ہے ،پارٹی رہنماؤں نے عمران خان کو کیا مشورہ دے ڈالا

اسلام آباد(اے این این ) حالیہ ضمنی انتخابات میں شکست اور ن لیگ کی مقبولیت میں مسلسل اضافے کی وجہ سے پریشان پارٹی کے اہم رہنماؤں نے عمران خان کو پنجاب میں جارحانہ پالیسی اختیارکرنے کا مشورہ دے دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز بنی گالہ میں عمران خان کی رہائش گاہ پر ہونے والے… Continue 23reading پنجاب میں ساری محنت ڈوب رہی ہے ،پارٹی رہنماؤں نے عمران خان کو کیا مشورہ دے ڈالا