بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

فلسطینی صدرمحمود عباس نے عرب امن فارمولے کے نفاذ کا مطالبہ کردیا

datetime 21  فروری‬‮  2018

فلسطینی صدرمحمود عباس نے عرب امن فارمولے کے نفاذ کا مطالبہ کردیا

نیویارک(این این آئی)فلسطینی صدرمحمود عباس نے عرب امن فارمولے کے نفاذ کا مطالبہ کردیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے فلسطینی صدرمحمود عباس نے عرب امن فارمولے کے نفاذ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ2002میں عرب ممالک کی طرف سے جاری کردہ امن فارمولے کو عملی جامہ پہنائے ۔سلامتی کونسل… Continue 23reading فلسطینی صدرمحمود عباس نے عرب امن فارمولے کے نفاذ کا مطالبہ کردیا

ختم نبوت قانون میں ترمیم کا معاملہ ،اسلام آبادہائیکورٹ نے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 21  فروری‬‮  2018

ختم نبوت قانون میں ترمیم کا معاملہ ،اسلام آبادہائیکورٹ نے بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ختم نبوت کے قانون میں ترمیم کے معاملے پر چار معاونین مقرر کر لیے۔گزشتہ روزاسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کیس کی سماعت کی، دوران سماعت درخواست گزار مولانا اللہ وسایا کے وکیل نے دلائل کے لیے مہلت طلب کی، عدالت کی معاونت کے… Continue 23reading ختم نبوت قانون میں ترمیم کا معاملہ ،اسلام آبادہائیکورٹ نے بڑا قدم اٹھا لیا

سارہ علی کیریئر کا آغاز رنویر کی ہیروئن بن کر کریں گی

datetime 21  فروری‬‮  2018

سارہ علی کیریئر کا آغاز رنویر کی ہیروئن بن کر کریں گی

ممبئی (این این آئی)بولی وڈ کے چھوٹے خان سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان کی پہلی فلم ’ کیدر ناتھ‘ تو ریلیز سے قبل ہی تنازعات کا شکار ہوگئی۔گزشتہ دنوں خبریں آئی تھیں کہ ’کیدر ناتھ‘ کے پروڈیوسر اور ڈائریکٹر کے درمیان فلم کی بجٹ پر تنازع سامنے آنے کے بعد فلم کی… Continue 23reading سارہ علی کیریئر کا آغاز رنویر کی ہیروئن بن کر کریں گی

نجی ٹی وی چینل اینکر کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ

datetime 21  فروری‬‮  2018

نجی ٹی وی چینل اینکر کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجی ٹی وی چینل کے صحافی مطیع اللہ جان کے خلاف توہین عدالت کیس میں فیصلہ محفوظ کر لیا۔بدھ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کیس کی سماعت کی،سماعت شروع ہوئی تو مطیع اللہ جان نے نیا معافی نامہ داخل کرایا، عدالت نے… Continue 23reading نجی ٹی وی چینل اینکر کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ

احتساب سب کا، سیاستدانوں کے بعد فوج کی بھی باری آگئی پاک فوج کے کن تین جرنیلوں کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا چیئرمین نیب نے وہ کام کر دیا جس کی کسی کو امید ہی نہیں تھی

datetime 21  فروری‬‮  2018

احتساب سب کا، سیاستدانوں کے بعد فوج کی بھی باری آگئی پاک فوج کے کن تین جرنیلوں کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا چیئرمین نیب نے وہ کام کر دیا جس کی کسی کو امید ہی نہیں تھی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے تین سابق جرنیلوں اور وفاقی وزیر صحت سائرہ افضل تارڑ سمیت متعدد ہائی پروفائل شخصیات کے خلاف کرپشن کی تحقیقات کا آغاز کرنے کی منظوری دیدی۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال نے پاکستان کے مختلف اداروں میں کرپشن کی تحقیقات کا حکم دیا… Continue 23reading احتساب سب کا، سیاستدانوں کے بعد فوج کی بھی باری آگئی پاک فوج کے کن تین جرنیلوں کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا چیئرمین نیب نے وہ کام کر دیا جس کی کسی کو امید ہی نہیں تھی

سعودی شہریت یافتہ روبوٹ صوفیہ نے شاہ رخ کو پسندیدہ اداکار قرار دیدیا

datetime 21  فروری‬‮  2018

سعودی شہریت یافتہ روبوٹ صوفیہ نے شاہ رخ کو پسندیدہ اداکار قرار دیدیا

ممبئی(این این آئی) سعودی شہریت یافتہ روبوٹ صوفیہ نے بھی بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کو پسندیدہ اداکار قرار دے دیا۔بالی ووڈ میں ویسے تو سب ہی خانز کا راج ہے لیکن بات اگر بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی ہو تو اْن کا اداکاری میں کوئی ثانی نہیں۔ شاہ رخ نے اپنی… Continue 23reading سعودی شہریت یافتہ روبوٹ صوفیہ نے شاہ رخ کو پسندیدہ اداکار قرار دیدیا

10 علامات جن سے خواتین کو لازمی واقف ہونا چاہیے

datetime 21  فروری‬‮  2018

10 علامات جن سے خواتین کو لازمی واقف ہونا چاہیے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ہمارے جسم کے اندر ہر وقت متعدد اہم عمل جاری رہتے ہیں جو ہارمونز کنٹرول کرتے ہیں۔ مانیں یا نہ مانیں مگر مردوں کے مقابلے میں خواتین میں ہارمونز کا نظام زیادہ پیچیدہ ہوتا ہے اور اس میں انتشار کا امکان بھی زیادہ ہوتا ہے۔ یہ جاننا ضروری ہے کہ ہارمونز… Continue 23reading 10 علامات جن سے خواتین کو لازمی واقف ہونا چاہیے

سپریم کورٹ : عاصمہ رانی قتل کیس کی سماعت ایک ماہ تک ملتوی

datetime 21  فروری‬‮  2018

سپریم کورٹ : عاصمہ رانی قتل کیس کی سماعت ایک ماہ تک ملتوی

اسلام آباد(سی پی پی) سپریم کورٹ میں عاصمہ رانی قتل کیس کی سماعت ایک ماہ تک ملتوی کردی جبکہ سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثارنے ملزم کے چچاآفتاب عالم سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ پی ٹی آئی کے رکن بھی ہیں،آپ کے مقدمے پراثراندازہونے کاپتہ چلاتوایکشن لیں گے۔ملزم کے چچا نے عدالت… Continue 23reading سپریم کورٹ : عاصمہ رانی قتل کیس کی سماعت ایک ماہ تک ملتوی

ہریتھک کی پاپڑ بیچنے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

datetime 21  فروری‬‮  2018

ہریتھک کی پاپڑ بیچنے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو ہریتھک روشن کی پاپڑ فروخت کرنے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔بالی ووڈ میں بہت سے فنکاروں کی کامیابی کی بنیادی وجہ اْن کی محنت ہے جو وہ کرداروں کو حقیقی رنگ بھرنے کے لیے کرتے ہیں اور بعض اوقات کچھ فنکار کردار کو اپنانے کے… Continue 23reading ہریتھک کی پاپڑ بیچنے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی