پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

مشال قتل کیس: عدالتی فیصلے کیخلاف 5 اپیلیں پشاور ہائیکورٹ میں دائر ،والد نے درخواستوں میں کیا موقف اپنایا

datetime 24  فروری‬‮  2018

مشال قتل کیس: عدالتی فیصلے کیخلاف 5 اپیلیں پشاور ہائیکورٹ میں دائر ،والد نے درخواستوں میں کیا موقف اپنایا

پشاور(آن لائن) مردان کی عبد الولی خان یونیورسٹی میں مشتعل ہجوم کے تشدد سے ہلاک ہونے والے طالبِ علم مشال خان کے والد نے اپنے بیٹے کے قتل کیس میں ایبٹ آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) کے فیصلے کے خلاف 5 اپیلیں پشاور ہائی کورٹ میں دائر کردیں۔مشال خان قتل کیس… Continue 23reading مشال قتل کیس: عدالتی فیصلے کیخلاف 5 اپیلیں پشاور ہائیکورٹ میں دائر ،والد نے درخواستوں میں کیا موقف اپنایا

توہین عدالت کیس:طلال چوہدری نے تمام ملبہ میڈیا پر ڈال دیا

datetime 24  فروری‬‮  2018

توہین عدالت کیس:طلال چوہدری نے تمام ملبہ میڈیا پر ڈال دیا

اسلام آباد (آن لائن) وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے توہین عدالت کیس میں تمام ملبہ میڈیا پر ڈال دیا ہے ،طلال چوہدری نے سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے تحریری جواب میں موقف اختیار کیا ہے کہ میڈیارپورٹنگ کی وجہ سے بیانات کو سیاق وسباق سے ہٹ کر دیکھا گیا،چیف جسٹس بھی سیاق و… Continue 23reading توہین عدالت کیس:طلال چوہدری نے تمام ملبہ میڈیا پر ڈال دیا

تاپی گیس پائپ لائن کا منصوبہ خطے کے ممالک کیلئے بڑی اہمیت کا حامل ہے، اقتصادی ماہرین

datetime 24  فروری‬‮  2018

تاپی گیس پائپ لائن کا منصوبہ خطے کے ممالک کیلئے بڑی اہمیت کا حامل ہے، اقتصادی ماہرین

اسلام آباد(سی پی پی) معروف اقتصادی ماہر ڈاکٹر گل فراز نے کہا ہے کہ ترکمانستان ، افغانستان، پاکستان، انڈیا(تاپی)گیس پائپ لائن کا منصوبہ خطے کے ممالک کیلئے بڑی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ امریکا اس منصوبہ کی جلد تکمیل میں دلچسپی رکھتا ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ تاپی منصوبہ امریکا کی سیاسی… Continue 23reading تاپی گیس پائپ لائن کا منصوبہ خطے کے ممالک کیلئے بڑی اہمیت کا حامل ہے، اقتصادی ماہرین

نقیب اللہ قتل کیس کے مرکزی ملزم راؤ انوار سمیت 14 اہلکاروں کے نام انتہائی مطلوب ملزمان کی فہرست میں شامل

datetime 24  فروری‬‮  2018

نقیب اللہ قتل کیس کے مرکزی ملزم راؤ انوار سمیت 14 اہلکاروں کے نام انتہائی مطلوب ملزمان کی فہرست میں شامل

کراچی(سی پی پی) ایس ایس پی انویسٹی گیشن ملیر عابد قائم خانی نے کہاہے کہ نقیب اللہ قتل کیس کے مرکزی ملزم راؤ انوار سمیت تمام 14 اہلکار و افسران کو انتہائی مطلوب ملزمان کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی انوسٹی گیشن ملیر عابد قائم خانی کا کہنا ہے… Continue 23reading نقیب اللہ قتل کیس کے مرکزی ملزم راؤ انوار سمیت 14 اہلکاروں کے نام انتہائی مطلوب ملزمان کی فہرست میں شامل

نان ٹیکسٹائل گروپ کی قومی برآمدات میں17.3فیصد کا اضافہ

datetime 24  فروری‬‮  2018

نان ٹیکسٹائل گروپ کی قومی برآمدات میں17.3فیصد کا اضافہ

اسلام آباد(سی پی پی) رواں مالی سال2017-18 کے ابتدائی سات ماہ کے دوران نان ٹیکسٹائل گروپ کی قومی برآمدات میں17.3فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان(پی بی ایس)کے اعدادوشمارکے مطابق رواں مالی سال میں جولائی تا جنوری2017-18 کے دوران نان ٹیکسٹائل گروپ کی برآمدات5.23 ارب ڈالر تک بڑھ گئیں۔ پی بی ایس کی… Continue 23reading نان ٹیکسٹائل گروپ کی قومی برآمدات میں17.3فیصد کا اضافہ

افغانستان کو ٹرانزٹ ٹریڈ اجلاس کے معاملے پر چپ لگ گئی

datetime 24  فروری‬‮  2018

افغانستان کو ٹرانزٹ ٹریڈ اجلاس کے معاملے پر چپ لگ گئی

اسلام آباد(سی پی پی) افغانستان پاکستان ٹرانزٹ ٹریڈ کوآرڈی نیشن اتھارٹی کے آئندہ اجلاس کے سلسلے میں دونوں ملکوں کے مابین کوئی پیش رفت نہیں ہوئی اور 5 ماہ سے زائد گزرنے کے باوجود افغان حکومت نے اجلاس بلانے کے لیے کوئی تجویز نہیں دی۔وزارت تجارت کے ذرائع کے مطابق ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالے سے… Continue 23reading افغانستان کو ٹرانزٹ ٹریڈ اجلاس کے معاملے پر چپ لگ گئی

دالوں کی درآمدات میں35.75فیصد کی کمی

datetime 24  فروری‬‮  2018

دالوں کی درآمدات میں35.75فیصد کی کمی

اسلام آباد(سی پی پی) گذشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال کے دوران دالوں کی درآمدات میں35.75فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ میں جولائی تا جنوری2017-18 کے دوران دالوں کی درآمدات315.430ملین ڈالر تک کم ہوگئیں جبکہ گذشتہ مالی سال کے اسی… Continue 23reading دالوں کی درآمدات میں35.75فیصد کی کمی

نائیجیریا تجارتی نمائش ،شرکت کے خواہشمندوں سے12مارچ تک درخواستیں طلب

datetime 24  فروری‬‮  2018

نائیجیریا تجارتی نمائش ،شرکت کے خواہشمندوں سے12مارچ تک درخواستیں طلب

اسلام آباد (سی پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی)نے نائیجیریا میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی تجارتی نمائشفوڈ ویسٹ افریقہ میں شرکت کے خواہشمند اداروں سے12 مارچ2018 تک درخواستیں طلب کی ہیں۔ اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق نائیجیریاکے شہر لاگوس میں منعقد ہونے والی تجارتی نمائش… Continue 23reading نائیجیریا تجارتی نمائش ،شرکت کے خواہشمندوں سے12مارچ تک درخواستیں طلب

قصورجنسی سیکنڈل میں گرفتار تمام ملزمان باعزت بری

datetime 24  فروری‬‮  2018

قصورجنسی سیکنڈل میں گرفتار تمام ملزمان باعزت بری

لاہور(آن لائن) انسدادِ دہشت گردی عدالت نے قصور ویڈیو اسکینڈل کے 12 ملزمان کو بری کرنے کا حکم دے دیا۔اے ٹی سی عدالت کے جج چوہدری الیاس نے قصور ویڈیو اسکینڈل کیس کی سماعت کی۔استغاثہ کی جانب سے 16 گواہان پیش کیے گئے تھے، تاہم عدالت نے تمام دلائل مکمل ہونے کے بعد 24 فروری… Continue 23reading قصورجنسی سیکنڈل میں گرفتار تمام ملزمان باعزت بری