منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

(ن) لیگ کے شیر کو بھی گرائیں گے اور اسکا پوسٹ مارٹم بھی کر یں گے ،چوہدری سرور الیکشن جیتنے کے بعد حکمران جماعت سے متعلق کیا کچھ بول گئے

datetime 4  مارچ‬‮  2018

(ن) لیگ کے شیر کو بھی گرائیں گے اور اسکا پوسٹ مارٹم بھی کر یں گے ،چوہدری سرور الیکشن جیتنے کے بعد حکمران جماعت سے متعلق کیا کچھ بول گئے

لاہور(این این آئی ) تحر یک انصاف کور کمیٹی کے رکن و نومنتخب سینیٹر چوہدری محمدسرورنے (ن) لیگ کو سیاسی مردہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس لیے (ن) لیگ اپنے پوسٹ مارٹم کی باتیں کر رہی ہے، ہم 2018میں (ن) لیگ کے شیر کو بھی گرائیں گے اور اس کا بھی پوسٹ مارٹم… Continue 23reading (ن) لیگ کے شیر کو بھی گرائیں گے اور اسکا پوسٹ مارٹم بھی کر یں گے ،چوہدری سرور الیکشن جیتنے کے بعد حکمران جماعت سے متعلق کیا کچھ بول گئے

فیصلہ کن جنگ لڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے، نواز شریف

datetime 4  مارچ‬‮  2018

فیصلہ کن جنگ لڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے، نواز شریف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ میرا بیانیہ عوام کے دل میں اترچکااور اب فیصلہ کن جنگ لڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔گجرات کے کوٹلہ عرب علی خان اسٹیڈیم میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ منتخب وزیراعظم کے ساتھ یہ سلوک ہوا کہ اسے بیٹے سے… Continue 23reading فیصلہ کن جنگ لڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے، نواز شریف

شام میں شہریوں کی ہلاکت کے بعد ترک صدر نے جو کہا کر دکھایا ،ترکی کی فوج نے بشارالاسد کے حامی جنگجوؤں کو تہس نہس کردیا

datetime 4  مارچ‬‮  2018

شام میں شہریوں کی ہلاکت کے بعد ترک صدر نے جو کہا کر دکھایا ،ترکی کی فوج نے بشارالاسد کے حامی جنگجوؤں کو تہس نہس کردیا

انقرہ(سی پی پی) شام کے علاقے عفرین پر ترکی کے فضائی حملوں میں شامی فوج کے 36 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔بین الااقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شام کے شمال مغربی علاقے عفرین میں ترک فضائیہ کی بمباری کے نتیجے میں شامی صدر بشارالاسد حکومت کے 36 وفادار جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں۔ ترک… Continue 23reading شام میں شہریوں کی ہلاکت کے بعد ترک صدر نے جو کہا کر دکھایا ،ترکی کی فوج نے بشارالاسد کے حامی جنگجوؤں کو تہس نہس کردیا

نواز شریف خود کش جیکٹ پہن کر اس انتظار میں کھڑے ہیں کہ کوئی آئے اور ان سے چمٹ جائے،اعتزاز احسن

datetime 4  مارچ‬‮  2018

نواز شریف خود کش جیکٹ پہن کر اس انتظار میں کھڑے ہیں کہ کوئی آئے اور ان سے چمٹ جائے،اعتزاز احسن

لاہور(اے این این ) پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نے کراچی کی جتنی خدمت کی ہے اس کا صلہ انہیں مل گیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ سینیٹ کے نتائج بتاتے ہیں کہ پیپلز پارٹی نے اچھی کارکردگی دکھائی ہے اس لئے… Continue 23reading نواز شریف خود کش جیکٹ پہن کر اس انتظار میں کھڑے ہیں کہ کوئی آئے اور ان سے چمٹ جائے،اعتزاز احسن

شہبازشریف کو نزلہ ،زکام ،بخار کی شدت بڑھ گئی،ڈاکٹروں نے کیا مشورہ دیدیا

datetime 4  مارچ‬‮  2018

شہبازشریف کو نزلہ ،زکام ،بخار کی شدت بڑھ گئی،ڈاکٹروں نے کیا مشورہ دیدیا

لاہور(اے این این ) وزیر اعلی شہباز شریف کو ڈاکٹروں نے بیڈ ریسٹ کا مشورہ دے دیا ہے ۔ نزلہ ،زکام اور بخار میں شدت کے باعث سیاسی سرگرمیوں کو بھی منسوخ کرنا پڑا ۔وزیراعلی پنجاب محمد شہبازشریف کے نزلہ ، زکام اور بخار کی شدت میں اضافے کے باعث ڈاکٹروں نے ان کا طبعی… Continue 23reading شہبازشریف کو نزلہ ،زکام ،بخار کی شدت بڑھ گئی،ڈاکٹروں نے کیا مشورہ دیدیا

’’قوم کی توقعات پر پورا اتریں گے‘‘ چیئرمین نیب نے کرپشن کرنیوالوں کو للکار دیا،دھماکہ خیز بیان جاری

datetime 4  مارچ‬‮  2018

’’قوم کی توقعات پر پورا اتریں گے‘‘ چیئرمین نیب نے کرپشن کرنیوالوں کو للکار دیا،دھماکہ خیز بیان جاری

اسلام آباد(اے این این ) چیئرمین نیب ریٹائرڈ جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ بدعنوانی کے خلاف جنگ قومی فریضہ سمجھ کر لڑ رہے ہیں، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل ،پلڈاٹ اور ورلڈ اکنامک فورم نے نیب کے اقدامات کو سراہا ہے، بدعنوانی کے خاتمے کے لیے نیب سے تعاون کرے۔ نیب کی سب کا احتساب مہم… Continue 23reading ’’قوم کی توقعات پر پورا اتریں گے‘‘ چیئرمین نیب نے کرپشن کرنیوالوں کو للکار دیا،دھماکہ خیز بیان جاری

آف شور کمپنیوں کے خیبر پختونخوا کے 12مالکان کے رہائشی پتے ہی جعلی نکلے

datetime 4  مارچ‬‮  2018

آف شور کمپنیوں کے خیبر پختونخوا کے 12مالکان کے رہائشی پتے ہی جعلی نکلے

پشاور(آن لائن)آف شور کمپنیوں کے خیبر پختونخوا کے 12مالکان کی رہائشی پتے ہی جعلی نکلے ۔ جس کے لئے ایف بی آر نے خیبر پختونخوا کے عوام سے مدد طلب کر لی ہے ایف بی آر کی رپورٹ کے مطابق پانامہ اور پیراڈائز لیکس میں شامل پاکستانیوں کی تلاش میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ… Continue 23reading آف شور کمپنیوں کے خیبر پختونخوا کے 12مالکان کے رہائشی پتے ہی جعلی نکلے

عمران خان نے الیکشن کی مہم گرمانے کیلئے زبردست اعلان کردیا

datetime 4  مارچ‬‮  2018

عمران خان نے الیکشن کی مہم گرمانے کیلئے زبردست اعلان کردیا

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن 2018 کی مہم گرمانے کیلئے ملک بھر میں ربطہ مہم کا اعلان کردیا تفصیلات کے مطابق الیکشن قریب آتے ہی تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بھی رابطہ مہم تیز کرنے کیلئے ملک بھر میں جلسوں کے شیڈول کا اعلان کردیا… Continue 23reading عمران خان نے الیکشن کی مہم گرمانے کیلئے زبردست اعلان کردیا

200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مارچ کو ہو گی

datetime 4  مارچ‬‮  2018

200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مارچ کو ہو گی

لاہور( این این آئی)200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مارچ کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میںڈھائی لاکھ روپے کے پانچ جبکہ تیسرے انعام میں1250روپے کے2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔