منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

برائلر گوشت کی قیمت میں ایک ہی روز میں 10روپے فی کلو اضافہ

datetime 4  مارچ‬‮  2018

برائلر گوشت کی قیمت میں ایک ہی روز میں 10روپے فی کلو اضافہ

لاہور( این این آئی) برائلر گوشت کی قیمت میں ایک ہی روز میں 10روپے فی کلو اضافہ ہو گیا۔گزشتہ روز برائلر گوشت کی قیمت 10روپے اضافے سے 229روپے سے بڑھ کر 239روپے فی کلو ہو گئی ۔ فارمی انڈوں کی قیمت91روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

چیئرمین سینٹ:نوازشریف اور شہبازشریف آمنے سامنے ،دونوں بھائی کس کس کو آگے لانے کیلئے ڈٹ گئے ،ٹکراؤ کی صورتحال

datetime 4  مارچ‬‮  2018

چیئرمین سینٹ:نوازشریف اور شہبازشریف آمنے سامنے ،دونوں بھائی کس کس کو آگے لانے کیلئے ڈٹ گئے ،ٹکراؤ کی صورتحال

اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے چیئرمین سینٹ کے لئے سینیٹر پرویز رشید اور مشاہد حسین سید کے ناموں پر قریبی رفقاء سے مشورے کرنا شروع کر دیئے ہیں ۔ ذرائع نے بتایا کہ سینٹ الیکشن میں مسلم لیگ(ن)33 نشستیں حاصل کرنے والی بڑی جماعت کے قائد محمد نواز شریف نے… Continue 23reading چیئرمین سینٹ:نوازشریف اور شہبازشریف آمنے سامنے ،دونوں بھائی کس کس کو آگے لانے کیلئے ڈٹ گئے ،ٹکراؤ کی صورتحال

حفاطتی ٹیکوں نے 2 بچوں کی جان لے لی

datetime 4  مارچ‬‮  2018

حفاطتی ٹیکوں نے 2 بچوں کی جان لے لی

نواب شاہ(سی پی پی) مریم روڈ کے علاقے میں حفاظتی ٹیکے لگنے کے بعد 10 بچوں کی حالت غیر ہوگئی جن میں سے 2 بچے جاں بحق ہوگئے جبکہ آصف زرداری نے ویکسین سے بچوں کی ہلاکت کا نوٹس لیتے ہوئے حکومت سندھ کو تحقیقات کا حکم دیدیا۔تفصیلات کے مطابق نواب شاہ کے علاقے مریم… Continue 23reading حفاطتی ٹیکوں نے 2 بچوں کی جان لے لی

مضاربہ کرپشن سکینڈل میں ملوث ملزم گرفتار یاسر عزیزنے کتنے ارب کی کرپشن کی،نیب نے بتا دیا

datetime 4  مارچ‬‮  2018

مضاربہ کرپشن سکینڈل میں ملوث ملزم گرفتار یاسر عزیزنے کتنے ارب کی کرپشن کی،نیب نے بتا دیا

اسلام آباد(سی پی پی) قومی احتساب بیورو (نیب)نے کارروائی کرتے ہوئے اربوں روپے کے مضاربہ اسکینڈل میں ملوث ملزم یاسر عزیز کو گرفتار کرلیا۔نیب راولپنڈی نے اربوں روپے کے مضاربہ کیس کے ملزم یاسر عزیز کو گرفتار کرلیا ہے۔ ترجمان نیب کے مطابق ملزم یاسر عزیز الیگزر گروپ کے فنانس سیکرٹری کے طور پر کام… Continue 23reading مضاربہ کرپشن سکینڈل میں ملوث ملزم گرفتار یاسر عزیزنے کتنے ارب کی کرپشن کی،نیب نے بتا دیا

الیکشن کمیشن کا آج اہم اجلاس طلب ، ن لیگ سے متعلق کیا اہم فیصلے کئے جائینگے

datetime 4  مارچ‬‮  2018

الیکشن کمیشن کا آج اہم اجلاس طلب ، ن لیگ سے متعلق کیا اہم فیصلے کئے جائینگے

اسلام آباد(آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آج پیر کے روز اہم اجلاس طلب کر لیا ہے جس میں مسلم لیگ(ن) کے پارٹی عہدیداروں کی قانونی حیثیت کا جائزہ لینے کے ساتھ این اے 154 لودھراں اور پی پی 20 چکوال سے مسلم لیگ کے منتخب اراکین اسمبلی کی قانونی حیثیت کا جائزہ لیا… Continue 23reading الیکشن کمیشن کا آج اہم اجلاس طلب ، ن لیگ سے متعلق کیا اہم فیصلے کئے جائینگے

سمندری طوفان نے امریکہ میں تباہی مچادی،8افراد ہلاک میں شدید برفباری ،مارچ سرد ترین مہینہ قرار

datetime 4  مارچ‬‮  2018

سمندری طوفان نے امریکہ میں تباہی مچادی،8افراد ہلاک میں شدید برفباری ،مارچ سرد ترین مہینہ قرار

واشنگٹن(آن لائن)امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں میں سمندری طوفان رائیلی کی تباہ کاریاں جاری ہیں،موسلا دھار بارش اور تیز ہواؤں کے باعث مختلف حادثات میں8 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں میں سمندری طوفان رائیلی کی تباہ کاریاں جاری ہیں،موسلا دھار بارش اور تیز ہواؤں کے باعث… Continue 23reading سمندری طوفان نے امریکہ میں تباہی مچادی،8افراد ہلاک میں شدید برفباری ،مارچ سرد ترین مہینہ قرار

عمران خان کا پرویز خٹک کو فون ،ہارس ٹریڈنگ پراظہار برہمی فہرست طلب،کتنے ارکان اسمبلی نے اپنی وفاداریاں تبدیل کیں

datetime 4  مارچ‬‮  2018

عمران خان کا پرویز خٹک کو فون ،ہارس ٹریڈنگ پراظہار برہمی فہرست طلب،کتنے ارکان اسمبلی نے اپنی وفاداریاں تبدیل کیں

پشاور(آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وزیراعلی پرویز خٹک کو فون کیا ہے اور ہارس ٹریڈنگ پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے جبکہ وزیر اعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے عمران خان کو پارٹی کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سے بھی آگاہ کر دیا جس کے مطابق 20 ارکان صوبائی اسمبلی نے وفاداریاں تبدیل کیں۔… Continue 23reading عمران خان کا پرویز خٹک کو فون ،ہارس ٹریڈنگ پراظہار برہمی فہرست طلب،کتنے ارکان اسمبلی نے اپنی وفاداریاں تبدیل کیں

سینٹ انتخابات میں نواز شریف کیلئے دو گہرے صدمے نواز شریف کا قریبی ساتھی سینٹ الیکشن ہار گیا مگر کیسے ۔۔!

datetime 4  مارچ‬‮  2018

سینٹ انتخابات میں نواز شریف کیلئے دو گہرے صدمے نواز شریف کا قریبی ساتھی سینٹ الیکشن ہار گیا مگر کیسے ۔۔!

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی و کالم نگار ایازمیر نے کہا ہے کہ سینٹ انتخابات میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو ایک ساتھ دو گہر صدمے ملے ہیں ۔ خبر کی تفصیل کے مطابق پاکستانی نامور کالم نگار ایاز میر نے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینٹ انتخابات میں مسلم لیگ… Continue 23reading سینٹ انتخابات میں نواز شریف کیلئے دو گہرے صدمے نواز شریف کا قریبی ساتھی سینٹ الیکشن ہار گیا مگر کیسے ۔۔!

حکومت نے ترقیاتی منصوبوں کیلئے ایک ہفتے میں کتنی رقم جاری کی ،اعداد و شمار جاری

datetime 4  مارچ‬‮  2018

حکومت نے ترقیاتی منصوبوں کیلئے ایک ہفتے میں کتنی رقم جاری کی ،اعداد و شمار جاری

اسلام آباد / کراچی(سی پی پی) حکومت کی جانب سے رواں مالی سال اب تک ترقیاتی منصوبوں کے لیے 5کھرب 50ارب 29 کروڑ 15لاکھ روپے جاری کر دیے گئے ہیں۔23 فروری تک 5کھرب 5ارب 47کروڑ 63لاکھ 91 ہزار روپے ریلیز کیے گئے تھے، اس طرح ایک ہفتے کے اندر حکومت نے 44ارب81کروڑ52 لاکھ روپے ترقیاتی… Continue 23reading حکومت نے ترقیاتی منصوبوں کیلئے ایک ہفتے میں کتنی رقم جاری کی ،اعداد و شمار جاری