برطانیہ میں روسی ڈبل ایجنٹ کو زہر دے دیا گیا
لندن (آن لائن)برطانیہ میں روس کے ایک دوہرے ایجنٹ کو ممکنہ طور پر زہر دے دیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 66سالہ سیرگئی اسکرپل کی حالت انتہائی نازک ہے۔ پولیس حکام کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ اسکرپل اور ان کیساتھ ایک خاتون کو جنوبی انگلینڈ میں بے ہوشی کی حالت… Continue 23reading برطانیہ میں روسی ڈبل ایجنٹ کو زہر دے دیا گیا