کلثوم نواز کی طبیعت بگڑ گئی، ڈاکٹروں نے تشویشناک خبر سنا دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کلثوم نواز کی گردن میں دوبارہ ٹیومر کی نشاندہی، ڈاکٹروں نے تشویشناک خبر سنا دی۔ نجی ٹی وی جیو نیوزکی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز لندن کے ہسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں ڈاکٹروں نےان کی صحت سےمتعلق تشویشناک خبر سناتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ کلثوم… Continue 23reading کلثوم نواز کی طبیعت بگڑ گئی، ڈاکٹروں نے تشویشناک خبر سنا دی