ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

داعش کے گرفتار دہشتگرد کا پاکستان میں سوشل میڈیا نیٹ ورک مضبوط بنانے کا انکشاف

datetime 7  مارچ‬‮  2018

داعش کے گرفتار دہشتگرد کا پاکستان میں سوشل میڈیا نیٹ ورک مضبوط بنانے کا انکشاف

کراچی(آن لائن) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے انسداد دہشت گردی ونگ کے ہاتھوں گرفتار دہشت گرد سیف الاسلام خلافتی نے انکشاف کیا ہے کہ داعش کا سوشل میڈیا نیٹ ورک پاکستان میں مضبوط کیا جارہا ہے۔دہشت گرد سیف الاسلام خلافتی نے ابتدائی تفتیش کے دوران انکشاف کیا ہے کہ داعش کا نیٹ ورک… Continue 23reading داعش کے گرفتار دہشتگرد کا پاکستان میں سوشل میڈیا نیٹ ورک مضبوط بنانے کا انکشاف

امریکا نے پاکستان اور طالبان کی شکایات جائز قراردیدیں

datetime 7  مارچ‬‮  2018

امریکا نے پاکستان اور طالبان کی شکایات جائز قراردیدیں

واشنگٹن(سی پی پی ) امریکا کی جانب سے اس بات کا اعتراف کیا گیا ہے کہ پاکستان اور طالبان دونوں کو جائز شکایات ہیں جنہیں امریکا حل کرنے کا خواہاں ہے۔جنوبی اور وسطی ایشیا کے لیے امریکا کی پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکریٹری آف اسٹیٹ الائس ویلس نے نیوز بریفنگ کے دوران کہا کہ ہم یقینی… Continue 23reading امریکا نے پاکستان اور طالبان کی شکایات جائز قراردیدیں

عمران 2018کے انتخابات میں کس منہ سے عوام سے ووٹ لیں گے ،احسن اقبال

datetime 7  مارچ‬‮  2018

عمران 2018کے انتخابات میں کس منہ سے عوام سے ووٹ لیں گے ،احسن اقبال

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ خان صاحب کیا آپ نے پشاور میں میٹرو منصوبہ بناڈالا ہے بدھ کے روز وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے سماجی رابطے کےویب سائیڈ ٹوئیٹر پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر تنقید کے… Continue 23reading عمران 2018کے انتخابات میں کس منہ سے عوام سے ووٹ لیں گے ،احسن اقبال

حوثی باغیوں کی کارروائیاں‘ 92ہزار یمنی شہری معذور ہو چکے ،رپورٹ

datetime 7  مارچ‬‮  2018

حوثی باغیوں کی کارروائیاں‘ 92ہزار یمنی شہری معذور ہو چکے ،رپورٹ

صنعاء (این این آئی)انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ستمبر 2014ء کو یمن کی آئینی حکومت کا تختہ الٹے جانے کے بعد ایران نواز حوثی باغیوں کی کارروائیوں میں کم سے کم 92 ہزار افراد معذور ہوچکے ہیں۔ مجموعی طورپر یمن میں معذور افراد… Continue 23reading حوثی باغیوں کی کارروائیاں‘ 92ہزار یمنی شہری معذور ہو چکے ،رپورٹ

حکومت کا سی پیک کے جیو اسٹریٹجک پہلو پر تحقیق کرنے کا فیصلہ

datetime 7  مارچ‬‮  2018

حکومت کا سی پیک کے جیو اسٹریٹجک پہلو پر تحقیق کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت کی جانب سے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک) کے جیو اسٹریٹجک پہلو پر ریسرچ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کوموصول دستاویز کے مطابق وفاقی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ سی پیک کے جیو اسٹریٹجک پہلو پر بھی ریسرچ کی جانی چاہیے تاکہ پاکستان کو خطے میں… Continue 23reading حکومت کا سی پیک کے جیو اسٹریٹجک پہلو پر تحقیق کرنے کا فیصلہ

میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی جاری ہے، اقوام متحدہ

datetime 7  مارچ‬‮  2018

میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی جاری ہے، اقوام متحدہ

نیویارک (این این آئی)اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے مندوب نے میانمار میں مسلم اقلیت کے خلاف ہونے والی کارروائی کے چھ ماہ بعد اپنی رپورٹ میں واضح کیا ہے کہ میانمار میںدہشت گردی اور افلاس کی مہم کے نام پر ریاست رخائن میں مسلمانوں کی نسل کشی جاری ہے۔اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے… Continue 23reading میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی جاری ہے، اقوام متحدہ

خواتین کے حقوق کا تحفظ ترقی پسند معا شرے کی تشکیل کے لیے ناگزیر ہے ،سپیکر قومی اسمبلی

datetime 7  مارچ‬‮  2018

خواتین کے حقوق کا تحفظ ترقی پسند معا شرے کی تشکیل کے لیے ناگزیر ہے ،سپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد(این این آئی)سپیکرقومی اسمبلی سردار ایازصادق نے کہا ہے کہ معاشر ے کی ترقی اور خوشحالی کے لیے خواتین کا کردارانتہائی اہمیت کا حامل ہے مگر بد قسمتی سے دنیا بھرمیں خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھاجاتا ہے اور انہیں جبر و تشددکانشانہ بنا کر انہیں ایک پسماندہ اور کسمپرسی کی زندگی گزارنے… Continue 23reading خواتین کے حقوق کا تحفظ ترقی پسند معا شرے کی تشکیل کے لیے ناگزیر ہے ،سپیکر قومی اسمبلی

اقوام متحدہ، شمالی کوریا کے تاجروں پر پابندی روکے ،چین کا مطالبہ

datetime 7  مارچ‬‮  2018

اقوام متحدہ، شمالی کوریا کے تاجروں پر پابندی روکے ،چین کا مطالبہ

بیجنگ (این این آئی)چین نے امریکا کی جانب سے اقوام متحدہ کو شمالی کوریا کے ہتھیار بنانے کے منصوبے میں مدد کرنے والی کشتیوں پر پابندی لگانے کو اپنی تحقیقات مکمل ہونے تک روکنے کی درخواست کردی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان جینگ شوانگ کا کہنا… Continue 23reading اقوام متحدہ، شمالی کوریا کے تاجروں پر پابندی روکے ،چین کا مطالبہ

چیئرمین سینیٹ ہارس ٹریڈنگ کے بغیر پیپلز پارٹی کا ہی بنے گا، ہمیں فوج اور عدلیہ کو مشورے دینے کی ضرورت نہیں ،اعتزاز احسن

datetime 7  مارچ‬‮  2018

چیئرمین سینیٹ ہارس ٹریڈنگ کے بغیر پیپلز پارٹی کا ہی بنے گا، ہمیں فوج اور عدلیہ کو مشورے دینے کی ضرورت نہیں ،اعتزاز احسن

اسلام آباد(آئی این پی)پیپلزپارٹی کے سینئر ر ہنما سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اور معروف قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ ہارس ٹریڈنگ کے بغیر پیپلز پارٹی کا ہی بنے گا، ہمیں فوج اور عدلیہ کو مشورے دینے کی ضرورت نہیں ہے، ہر ادارہ اپنی حدود میں رہ کر کام کرے‘پارلیمنٹ… Continue 23reading چیئرمین سینیٹ ہارس ٹریڈنگ کے بغیر پیپلز پارٹی کا ہی بنے گا، ہمیں فوج اور عدلیہ کو مشورے دینے کی ضرورت نہیں ،اعتزاز احسن