سینٹ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب، تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کے امیدوار کی حمایت کا فیصلہ کیوں کیا؟ عمران خان نے وجہ بتادی
فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اسٹیبلشمنٹ کی پیدوار ہے۔اتوار کو میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے عمران خان نے کہاک کہ مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف لیڈر نہیں تھے، انہیں لیڈر بنایا… Continue 23reading سینٹ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب، تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کے امیدوار کی حمایت کا فیصلہ کیوں کیا؟ عمران خان نے وجہ بتادی