بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

پڑوسی ملک میں طالبان کا بڑا حملہ،بڑے پیمانے پر ہلاکتیں

datetime 11  مارچ‬‮  2018

پڑوسی ملک میں طالبان کا بڑا حملہ،بڑے پیمانے پر ہلاکتیں

کابل(این این آئی)افغانستان میں موسم بہار کی آمد سے قبل ہی طالبان کے حملوں میں تیزی آ گئی ہے۔ ایک تازہ کارروائی میں جنگجوں نے افغان سکیورٹی دستوں کے 18اہلکاروں کو ہلاک کر دیا ،ادھر افغان وزارت دفاع نے کہاہے کہ بعد ازاں لڑاکا طیاروں کی بمباری میں چالیس جنگجو مارے گئےِ فضائی بمباری کے… Continue 23reading پڑوسی ملک میں طالبان کا بڑا حملہ،بڑے پیمانے پر ہلاکتیں

رواں ماہ اعلیٰ عدلیہ کے کون کون سے ججز صاحبان ریٹائرڈ ہونیوالے ہیں ،فہرست جاری

datetime 11  مارچ‬‮  2018

رواں ماہ اعلیٰ عدلیہ کے کون کون سے ججز صاحبان ریٹائرڈ ہونیوالے ہیں ،فہرست جاری

لاہور( این این آئی)اعلیٰ عدلیہ کے تین ججز صاحبان رواں ماہ مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائر ہو جائیں گے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس دوست محمد خان65سال کی عمر کو پہنچنے پر19مارچ کو اپنے عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گے ۔لاہور ہائیکورٹ کے دو ججز صاحبان میں جسٹس عبد السمیع خان 62سال کی عمر کو… Continue 23reading رواں ماہ اعلیٰ عدلیہ کے کون کون سے ججز صاحبان ریٹائرڈ ہونیوالے ہیں ،فہرست جاری

معروف سری لنکن کرکٹر گرفتار

datetime 11  مارچ‬‮  2018

معروف سری لنکن کرکٹر گرفتار

کولمبو(این این آئی) سری لنکن کرکٹر رامتھ رمبک ویلا کو نشے کی حالت میں ڈرائیونگ اور دو افراد پر حملے کے الزام پر گرفتار کر لیا گیا۔سری لنکن میڈیا کے مطابق رمبک ویلا کو 9 مارچ کی رات کو کولمبو سے نشے کی حالت میں ڈرائیونگ کرنے پر گرفتار کیا گیا۔سری لنکا پولیس کے میڈیا… Continue 23reading معروف سری لنکن کرکٹر گرفتار

شی جن پنگ چین کے تاحیات صدر

datetime 11  مارچ‬‮  2018

شی جن پنگ چین کے تاحیات صدر

بیجنگ(این این آئی)چین میں صدر کے عہدے کے لیے معیاد کو ختم کرنے سے متعلق قانون سازی کو بھاری اکثریت سے منظور کرلیا گیا ہے جس کے بعد موجودہ صدر شی جن پنگ کی تاحیات صدر بننے کی راہ ہموار ہوگئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی نیشنل پیپلز کانگریس نے صدارت کے… Continue 23reading شی جن پنگ چین کے تاحیات صدر

پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہ

datetime 11  مارچ‬‮  2018

پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہ

کراچی / اسلام آباد(سی پی پی )پاک بحریہ نے ساحلی علاقے میں ایک تربیتی مشق کے دوران سطح زمین سے فائرکیے گئے اینٹی شپ میزائل کاکامیاب تجربہ کیاہے۔سطح زمین سے فائر کیے گئے اینٹی شپ میزائل نے سمندرمیں موجوداپنے ہدف کوپوری کامیابی سے نشانہ بنایا۔ اس موقع پر وائس چیف آف نیول اسٹاف وائس ایڈمرل… Continue 23reading پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہ

مقبوضہ کشمیر‘آزادی کے حق میں نعرے بازی نے ہندو رہنما کو تقریب سے بھاگنے پر مجبور کر دیا

datetime 11  مارچ‬‮  2018

مقبوضہ کشمیر‘آزادی کے حق میں نعرے بازی نے ہندو رہنما کو تقریب سے بھاگنے پر مجبور کر دیا

سرینگر(این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں ہندو مذہبی رہنماشری شری روی شنکر کو سرینگر میں اس وقت ایک تقریب ادھوری چھوڑ کربھاگنا پڑا جب وہاں موجود لوگوں نے آزادی اور اسلام کے حق میں اور بھارت کے خلاف زبردست نعرے لگائے۔ لوگوں کا کہنا تھا کہ انہیں قابض انتظامیہ نے دھوکہ دیکر تقریب گاہ تک پہنچایا… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر‘آزادی کے حق میں نعرے بازی نے ہندو رہنما کو تقریب سے بھاگنے پر مجبور کر دیا

’’جس شریف آدمی نے جوتا مارا ،وہ کیا کر سکتا تھا ‘‘ ویڈیو دیکھیں تو آپ کو انداز ہ ہوتاہے کہ ، شیخ رشید کا حیرت انگیز ردعمل، نواز شریف کو کیا کرنے کا مشورہ دیدیا

datetime 11  مارچ‬‮  2018

’’جس شریف آدمی نے جوتا مارا ،وہ کیا کر سکتا تھا ‘‘ ویڈیو دیکھیں تو آپ کو انداز ہ ہوتاہے کہ ، شیخ رشید کا حیرت انگیز ردعمل، نواز شریف کو کیا کرنے کا مشورہ دیدیا

راولپنڈی (آئی این پی ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے نواز شریف پر جوتا پھینکنے کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے نواز شریف پر جوتا پھینکنا ایک غیر اخلاقی بات ہے، نواز شریف کسی غلط فہمی میں نہ رہیں اور بلٹ پروف شیشے میں خطاب کیا کریں۔ اتوار کو نواز… Continue 23reading ’’جس شریف آدمی نے جوتا مارا ،وہ کیا کر سکتا تھا ‘‘ ویڈیو دیکھیں تو آپ کو انداز ہ ہوتاہے کہ ، شیخ رشید کا حیرت انگیز ردعمل، نواز شریف کو کیا کرنے کا مشورہ دیدیا

پیرس، منشیات سمگلنگ کیس میں پی آئی اے کا ایک اور اہلکار گرفتار

datetime 11  مارچ‬‮  2018

پیرس، منشیات سمگلنگ کیس میں پی آئی اے کا ایک اور اہلکار گرفتار

راولپنڈی(سی پی پی )فرانسیسی حکام نے منشیات اسمگلنگ کیس میں پی آئی اے کے پورے عملے سے تفتیش کی جس کے دوران ایک اور اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق فرانسیسی کسٹمز حکام نے منشیات بر آمدگی کیس میں پیرس کے ہوٹل میں موجود پی آئی اے اسٹاف سے تفتیش کی۔… Continue 23reading پیرس، منشیات سمگلنگ کیس میں پی آئی اے کا ایک اور اہلکار گرفتار

عاصمہ رانی قتل کیس کا ملزم شارجہ سے پاکستان منتقل

datetime 11  مارچ‬‮  2018

عاصمہ رانی قتل کیس کا ملزم شارجہ سے پاکستان منتقل

پشاور (سی پی پی ) عاصمہ رانی قتل کیس کے ملزم کو عرب امارات سے پاکستان منتقل کردیا گیا، ایف آئی اے نے مجاہد آفریدی کو خیبر پختونخوا پولیس کے حوالے کر دیا، ایک دو روز میں عدالت میں پیش کیا جائے گا۔بیرون ملک فرار ہونا بھی قاتل کے کام نہ آیا، کوہاٹ کی عاصمہ… Continue 23reading عاصمہ رانی قتل کیس کا ملزم شارجہ سے پاکستان منتقل