اگر آپ چھپا نہیں سکتے
جان ایف کینیڈی امریکا کے 35ویں صدر تھے‘ یہ صدر بننے کے بعد اپنے والد جوزف پیٹرک کینیڈی سے ملنے گئے‘ جوزف پیٹرک عرف عام میں جو کینیڈی کہلاتے تھے‘ وہ انتہائی پڑھے لکھے‘ سمجھ دار اور تجربہ کار تھے‘ امریکا کے سیکورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن اور میری ٹائم کمیشن کے چیئرمین بھی رہ… Continue 23reading اگر آپ چھپا نہیں سکتے