بدھ‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2025 

حکومت کا ملازمین کو تنخواہ ایڈوانس دینے کا فیصلہ،ملازمین کو تنخواہ ایڈوانس میں دینے کے ساتھ ساتھ ریٹائرڈ ملازمین کو پینشن بھی قبل ازوقت ملے گی

datetime 10  اگست‬‮  2018

حکومت کا ملازمین کو تنخواہ ایڈوانس دینے کا فیصلہ،ملازمین کو تنخواہ ایڈوانس میں دینے کے ساتھ ساتھ ریٹائرڈ ملازمین کو پینشن بھی قبل ازوقت ملے گی

کراچی (این این آئی) سندھ حکومت کے ملازمین کے لیے اچھی خبر ہے کہ انہیں رواں ماہ کی تنخواہ قبل از وقت مل جائے گی۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے عیدالاضحی کے موقع پر ماہِ اگست کی تنخواہ یکم ستمبر کے بجائے اگست میں ہی دینے کا فیصلہ کیا ہے، صوبائی حکومت اپنے ملازمین کو… Continue 23reading حکومت کا ملازمین کو تنخواہ ایڈوانس دینے کا فیصلہ،ملازمین کو تنخواہ ایڈوانس میں دینے کے ساتھ ساتھ ریٹائرڈ ملازمین کو پینشن بھی قبل ازوقت ملے گی

امریکہ نے پاکستان کے ساتھ مشترکہ فوجی تربیت کے منصوبے ختم کردیئے،پاکستان کا شدید ردعمل، پاکستانی فوجی افسران اب روسی اداروں میں تربیت حاصل کریں گے

datetime 10  اگست‬‮  2018

امریکہ نے پاکستان کے ساتھ مشترکہ فوجی تربیت کے منصوبے ختم کردیئے،پاکستان کا شدید ردعمل، پاکستانی فوجی افسران اب روسی اداروں میں تربیت حاصل کریں گے

واشنگٹن(این این آئی) ٹرمپ انتظامیہ نے خاموشی کے ساتھ پاکستانی افسران سے قطع تعلق کرتے ہوئے ایسے متعدد باہمی تربیتی اور تعلیمی منصوبوں کو ختم کردیا جو گزشتہ ایک دہائی سے بھی زائد عرصے سے دونوں ممالک کے درمیان مضبوط عسکری تعلقات کی بنیاد تھے۔نجی ٹی وی کے مطابق امریکی انتظامیہ کی جانب سے اس… Continue 23reading امریکہ نے پاکستان کے ساتھ مشترکہ فوجی تربیت کے منصوبے ختم کردیئے،پاکستان کا شدید ردعمل، پاکستانی فوجی افسران اب روسی اداروں میں تربیت حاصل کریں گے

چاہتاہوں پوری قوم یہ کام کرے ،عمران خان کا 14اگست یوم آزادی پاکستان کے حوالے سے قوم کے نام پیغام، اپیل کردی

datetime 10  اگست‬‮  2018

چاہتاہوں پوری قوم یہ کام کرے ،عمران خان کا 14اگست یوم آزادی پاکستان کے حوالے سے قوم کے نام پیغام، اپیل کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے 14 اگست کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میں چاہتا ہوں کہ پوری قوم ’یوم آزادی‘ منائے۔سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں عمران خان نے کہا کہ میں چاہتا ہوں کہ پوری قوم 14اگست کو خصوصی طور پر نہایت ہی اہتمام سے منائے۔… Continue 23reading چاہتاہوں پوری قوم یہ کام کرے ،عمران خان کا 14اگست یوم آزادی پاکستان کے حوالے سے قوم کے نام پیغام، اپیل کردی

تحریک انصاف کے منشورکوغورسے پڑھاہے، عمران خان کیا کرنا چاہتے ہیں ؟جرمن سفیر مارٹن کوبلرنے بڑا دعویٰ کردیا،جرمن حکومت کی جانب سے تعاون کی پیشکش

datetime 10  اگست‬‮  2018

تحریک انصاف کے منشورکوغورسے پڑھاہے، عمران خان کیا کرنا چاہتے ہیں ؟جرمن سفیر مارٹن کوبلرنے بڑا دعویٰ کردیا،جرمن حکومت کی جانب سے تعاون کی پیشکش

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان میں تعینات جرمن سفیر مارٹن کوبلر نے کہاہے کہ انتخابات میں پاکستانی عوام نے اقتدار سویلین کو منتقل کر دیا ہے ،اس پر پاکستانی عوام کو مبارکباد دیتے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان میں تعینات جرمنی کے سفیر مارٹن کوبلر نے کہا کہ عام نتخابات 2018 پاکستان کے… Continue 23reading تحریک انصاف کے منشورکوغورسے پڑھاہے، عمران خان کیا کرنا چاہتے ہیں ؟جرمن سفیر مارٹن کوبلرنے بڑا دعویٰ کردیا،جرمن حکومت کی جانب سے تعاون کی پیشکش

’’ہیلو پاکستان‘‘ ،سابق بھارتی کرکٹر کپل دیو کاعمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت کا ٹوئٹر پر جواب ،اہم پیغام جاری کردیا

datetime 10  اگست‬‮  2018

’’ہیلو پاکستان‘‘ ،سابق بھارتی کرکٹر کپل دیو کاعمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت کا ٹوئٹر پر جواب ،اہم پیغام جاری کردیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی کرکٹر کپل دیو نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور متوقع وزیراعظم عمران خان کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی تصدیق کر دی ہے۔ جمعہ کو پاکستان تحریک انصاف نے تین بھارتی کرکٹروں کو عمران خان کی بطور وزیراعظم تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت دی ہے جن… Continue 23reading ’’ہیلو پاکستان‘‘ ،سابق بھارتی کرکٹر کپل دیو کاعمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت کا ٹوئٹر پر جواب ،اہم پیغام جاری کردیا

یوم آزادی نہ منانے کا اعلان، مولانا فضل الرحمان کے بیان اور شہباز کی جانب سے اسکی تائید مہنگی پڑ گئی، پیپلزپارٹی کے اپوزیشن اتحاد سے الگ ہونے سے متعلق حیرت انگیز دعویٰ کردیاگیا

datetime 10  اگست‬‮  2018

یوم آزادی نہ منانے کا اعلان، مولانا فضل الرحمان کے بیان اور شہباز کی جانب سے اسکی تائید مہنگی پڑ گئی، پیپلزپارٹی کے اپوزیشن اتحاد سے الگ ہونے سے متعلق حیرت انگیز دعویٰ کردیاگیا

لاہور ( این این آئی) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما میاں محمودالرشید نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم اور پنجاب میں وزیراعلیٰ کے انتخاب میں حزب اختلاف کے بنچوں سے بھی ووٹ ملیں گے، پیپلز پارٹی سپیڈ، ڈیزل اتحاد سے خود کو جلد الگ کر لے گی، یوم آزادی نہ منانے والوں کو… Continue 23reading یوم آزادی نہ منانے کا اعلان، مولانا فضل الرحمان کے بیان اور شہباز کی جانب سے اسکی تائید مہنگی پڑ گئی، پیپلزپارٹی کے اپوزیشن اتحاد سے الگ ہونے سے متعلق حیرت انگیز دعویٰ کردیاگیا

18 اگست کی تاریخ ملک میں جمہوریت کیلئے ایک تاریخی دن ،حلف کیلئے 18.08.18کادن عمران خان نے خود منتخب کیا کیونکہ ۔۔۔ !حیرت انگیز انکشافات

datetime 10  اگست‬‮  2018

18 اگست کی تاریخ ملک میں جمہوریت کیلئے ایک تاریخی دن ،حلف کیلئے 18.08.18کادن عمران خان نے خود منتخب کیا کیونکہ ۔۔۔ !حیرت انگیز انکشافات

لاہور ( این این آئی)18 اگست کی تاریخ ملک میں جمہوریت کے لئے ایک تاریخی دن ہے۔ دس سال پہلے 18اگست 2008 ے میں اس وقت کے آمر جنرل پرویز مشرف نے پارلیمنٹ میں مواخذے کی قرارداد سے پہلے ہی استعفیٰ دیکر عنانِ اقتدار عوامی نمائندوں کو منتقل کیا۔ دس سال ملک میں جمہوریت کا… Continue 23reading 18 اگست کی تاریخ ملک میں جمہوریت کیلئے ایک تاریخی دن ،حلف کیلئے 18.08.18کادن عمران خان نے خود منتخب کیا کیونکہ ۔۔۔ !حیرت انگیز انکشافات

عمران خان کی خوش نصیبی، اربوں ڈالرز نئے وزیراعظم کی حلف برداری اور نئی حکومت کے قیام کے منتظر،کاغذی کارروائی بھی مکمل ،اتنی بڑی رقم کون دے رہاہے؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 10  اگست‬‮  2018

عمران خان کی خوش نصیبی، اربوں ڈالرز نئے وزیراعظم کی حلف برداری اور نئی حکومت کے قیام کے منتظر،کاغذی کارروائی بھی مکمل ،اتنی بڑی رقم کون دے رہاہے؟ حیرت انگیزانکشافات

لندن (این این آئی)برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان اسلامی ترقیاتی بینک سے چار ارب ڈالر قرض لینے کی منصوبہ بندی کررہا ہے۔فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اسلامی ترقیاتی بینک نے قرض دینے پر رضامندی بھی ظاہر کر دی ہے جس کے لیے کاغذی کارروائی بھی مکمل ہے، بینک کو نئی حکومت… Continue 23reading عمران خان کی خوش نصیبی، اربوں ڈالرز نئے وزیراعظم کی حلف برداری اور نئی حکومت کے قیام کے منتظر،کاغذی کارروائی بھی مکمل ،اتنی بڑی رقم کون دے رہاہے؟ حیرت انگیزانکشافات