ممتاز گلوکار عاطف اسلم کی چیف جسٹس آ ف پا کستان جسٹس ثاقب نثار سے ملا قات ،ڈیمز فنڈ کیلئے چیف جسٹس کو بڑی رقم کاچیک عطیہ دیا
اسلام آباد(آئی این پی)چیف جسٹس ثاقب نثار سے ممتاز گلوکار عاطف اسلم نے ملاقات کی اور ڈیمز فنڈ کیلئے چیف جسٹس کو 25لاکھ روپے کا عطیہ دیا۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے ممتاز گلوکار عاطف اسلم نے ملاقات کی، عاطف اسلم نے چیف جسٹس کو ڈیمز فنڈ کیلئے 25لاکھ روپے کا چیک… Continue 23reading ممتاز گلوکار عاطف اسلم کی چیف جسٹس آ ف پا کستان جسٹس ثاقب نثار سے ملا قات ،ڈیمز فنڈ کیلئے چیف جسٹس کو بڑی رقم کاچیک عطیہ دیا