امر یکہ کی ڈاکٹر عا رف علوی کو صدر پا کستان کے عہدہ کا حلف اٹھا نے پر مبا ر کباد ،پاکستان کو بڑی پیشکش کردی گئی
اسلام آباد/واشنگٹن(آئی این پی)امریکہ نے ڈاکٹر عارف علوی کو صدر پاکستان کے عہدہ کا حلف اٹھانے پر مبارکباددی ہے، امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکہ اور اسکی عوام پاکستان کے منتخب ہونے والے نئے صدر ڈاکٹر عارف علوی کو مبارکباد دیتی ہے۔ بیان میں مزید کہا… Continue 23reading امر یکہ کی ڈاکٹر عا رف علوی کو صدر پا کستان کے عہدہ کا حلف اٹھا نے پر مبا ر کباد ،پاکستان کو بڑی پیشکش کردی گئی