بغیر کام کیے 35 ارب روپے اکاؤنٹ میں کیسے آگئے؟ایسی خبر جو 65 سال میں کسی نے نہیں سنی، فیصل واڈا نے معنی خیز اعلان کردیا
کراچی (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ 10 محرم الحرام کے بعد ایسی خبر آئے گی جو 65 سال میں کسی نے نہیں سنی۔میڈیا سے بات چیت میں فیصل واوڈا نے کہا کہ 18ویں ترمیم کے اندر ملک توڑنے کی سازش ہوئی تھی، اسی سازش… Continue 23reading بغیر کام کیے 35 ارب روپے اکاؤنٹ میں کیسے آگئے؟ایسی خبر جو 65 سال میں کسی نے نہیں سنی، فیصل واڈا نے معنی خیز اعلان کردیا