اداکارہ ماہرہ خان کا ثانیہ مرزا کے متوقع ننھے مہمان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
لاہور(شوبز ڈیسک) پاکستان کی نامور اداکارہ ماہرہ خان نے پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اوربھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے متوقع ننھے مہمان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ماہرہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیٹے اذلان کے ساتھ ماضی کی ایک تصویر ٹوئٹر پر شیئر کی جس… Continue 23reading اداکارہ ماہرہ خان کا ثانیہ مرزا کے متوقع ننھے مہمان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار