بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

اسٹیٹ بینک کی 2 ماہ کی زری پالیسی : شرح سود میں اضافہ

datetime 30  ستمبر‬‮  2018

اسٹیٹ بینک کی 2 ماہ کی زری پالیسی : شرح سود میں اضافہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پیش نظر اگلے 2 ماہ کے لیے 100 پوائنٹس کی بنیاد پر شرح سود میں اضافہ کرکے 8 اعشاریہ 5 فیصد مقرر کردیا۔ اسٹیٹ بینک نے اپنی زری پالیسی بیان میں کہا کہ شرح سود میں ایک فیصد… Continue 23reading اسٹیٹ بینک کی 2 ماہ کی زری پالیسی : شرح سود میں اضافہ

تبدیلی لانے کا وہ راستہ جسے بھٹو نے اپنایا تو پہلے ہی دن تبدیلی آگئی،عمران خان کو بھی حالات بدلنے کیلئے پہلے یہ کام کرنا ہونگے ، سہیل وڑائچ نے پی ٹی آئی حکومت کو اہم مشورہ دیدیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2018

تبدیلی لانے کا وہ راستہ جسے بھٹو نے اپنایا تو پہلے ہی دن تبدیلی آگئی،عمران خان کو بھی حالات بدلنے کیلئے پہلے یہ کام کرنا ہونگے ، سہیل وڑائچ نے پی ٹی آئی حکومت کو اہم مشورہ دیدیا

معروف کالم نگار سہیل وڑائچ اپنے آج کے کالم سب مایا ہے میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔۔۔مادہ پرست بڑے ضدی ہیں وہ دلیل اور ثبوت کے بغیر دعوئوں کو نہیں مانتے وہ محیرالعقول واقعات اور پراسرار کہانیوں پر سرے سے یقین ہی نہیں رکھتے وہ کہتے ہیں دو جمع دو چار ہوتا ہے اور اگر… Continue 23reading تبدیلی لانے کا وہ راستہ جسے بھٹو نے اپنایا تو پہلے ہی دن تبدیلی آگئی،عمران خان کو بھی حالات بدلنے کیلئے پہلے یہ کام کرنا ہونگے ، سہیل وڑائچ نے پی ٹی آئی حکومت کو اہم مشورہ دیدیا

اوگرا کی پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں 4 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز

datetime 30  ستمبر‬‮  2018

اوگرا کی پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں 4 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 4 روپے فی لیٹر اضافے کی سمری وزارتِ خزانہ کو ارسال کردی۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے سبب پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ پیٹرولیم… Continue 23reading اوگرا کی پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں 4 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز

ہیکر مارک زکربرگ کے فیس بک پیج کو لائیو ہیک کرنے کیلئے تیار

datetime 30  ستمبر‬‮  2018

ہیکر مارک زکربرگ کے فیس بک پیج کو لائیو ہیک کرنے کیلئے تیار

تائیوان (مانیٹرنگ ڈیسک) تائیوان سے تعلق رکھنے والے ایک ہیکر نے فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کا پیج اتوار کو لائیو ہیک کرنے کا دعویٰ کردیا۔مختلف ٹیکنالوجی کمپنیوں کے سافٹ وئیرز میں خامیاں تلاش کرکے انعام حاصل کرنے والے چینگ چی یوآن کے مطابق وہ مارک زکربرگ کا فیس بک اکاﺅنٹ اتوار کی شام… Continue 23reading ہیکر مارک زکربرگ کے فیس بک پیج کو لائیو ہیک کرنے کیلئے تیار

امراض قلب سے بچانے میں مددگار غذائیں

datetime 30  ستمبر‬‮  2018

امراض قلب سے بچانے میں مددگار غذائیں

فن لینڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) امراض قلب دنیا بھر میں اموات کی چند بڑی وجوہات میں سے ایک ہیں جس کے دوران دل کے پٹھوں، والو یا دھڑکن میں مسائل پیدا ہوجاتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ امراض قلب کی روک تھام کے لیے ہر سال 29 ستمبر کو دل کے امراض کی روک تھام کا عالمی… Continue 23reading امراض قلب سے بچانے میں مددگار غذائیں

احتساب کی باتیں کرنیوالی پی ٹی آئی حکومت نے خیبر پختونخوا احتساب کمیشن کے مستقبل سے متعلق ایسا فیصلہ کرلیا کہ جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

datetime 30  ستمبر‬‮  2018

احتساب کی باتیں کرنیوالی پی ٹی آئی حکومت نے خیبر پختونخوا احتساب کمیشن کے مستقبل سے متعلق ایسا فیصلہ کرلیا کہ جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

پشاور( آن لائن ) خیبرپختونخوا احتساب کمیشن کو ختم کرنے کے حکومتی فیصلے پر عملدرآمد جاری ہے اور اب محکمے کے اثاثے حکومتی تحویل میں لینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے احتساب کمیشن کے اثاثے محکمہ ایڈمنسٹریشن اور اسٹیبلشمنٹ کے حوالے کیے جائیں گے جب کہ زیر سماعت مقدمات نیب اور اینٹی کرپشن کے… Continue 23reading احتساب کی باتیں کرنیوالی پی ٹی آئی حکومت نے خیبر پختونخوا احتساب کمیشن کے مستقبل سے متعلق ایسا فیصلہ کرلیا کہ جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

شہید ملت نوابزادہ لیاقت علی خان کا آج 123واں یوم پیدائش،جانتے ہیں وزیر اعظم کے علاوہ وہ کس اعلیٰ سرکاری عہدے پر فائز رہے؟

datetime 30  ستمبر‬‮  2018

شہید ملت نوابزادہ لیاقت علی خان کا آج 123واں یوم پیدائش،جانتے ہیں وزیر اعظم کے علاوہ وہ کس اعلیٰ سرکاری عہدے پر فائز رہے؟

اسلام آباد(آن لائن) شہید ملت نواب زادہ لیاقت علی خان کا 123واں یوم پیدائش یکم اکتوبر آج پیر کو منایا جائے گااس سلسلے میں ملک بھر میں مسلم لیگ اور دیگر سیاسی جماعتوں اور تنظیموں کے زیر اہتمام سیمینارز،مذاکرے اور دیگر تقریبات کا اہتمام کیا جائے گاجس سے خطاب کرتے ہوئے سیاسی قائدین اور مقررین… Continue 23reading شہید ملت نوابزادہ لیاقت علی خان کا آج 123واں یوم پیدائش،جانتے ہیں وزیر اعظم کے علاوہ وہ کس اعلیٰ سرکاری عہدے پر فائز رہے؟

پاکستان کی وہ حساس جیل جہاں سپرنٹنڈنٹ کی ملی بھگت سے کھلے عام رشوت لی جاتی ہے،صوبائی وزیر بھی چشم دید گواہ ،حیران کن انکشافات

datetime 30  ستمبر‬‮  2018

پاکستان کی وہ حساس جیل جہاں سپرنٹنڈنٹ کی ملی بھگت سے کھلے عام رشوت لی جاتی ہے،صوبائی وزیر بھی چشم دید گواہ ،حیران کن انکشافات

لاہور(آن لائن)صوبائی وزیرجیل خانہ جات زوارحسین نے انکشاف کیا ہے کہ کوٹ لکھپت جیل میں ناقص انتظامات کے علاوہ سپریٹنڈنٹ کی ملی بھگت سے رشوت ستانی ہوتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیرجیل خانہ جات زوار حسین نے کوٹ لکھپت جیل سے متعلق اپنی رپورٹ محکمہ داخلہ پنجاب کو بھجوا دی ہے۔ رپورٹ میں صوبائی… Continue 23reading پاکستان کی وہ حساس جیل جہاں سپرنٹنڈنٹ کی ملی بھگت سے کھلے عام رشوت لی جاتی ہے،صوبائی وزیر بھی چشم دید گواہ ،حیران کن انکشافات

مریضوں کی بددعائیں نہ لیں

datetime 30  ستمبر‬‮  2018

مریضوں کی بددعائیں نہ لیں

ڈاکٹر عبدالباری خان کے والد خیبرپختونخواہ سے تعلق رکھتے تھے‘ یہ 1956ء میں کراچی شفٹ ہوئے اور کپڑے کی تجارت شروع کر دی‘ وہ تہجد گزار تھے اور دعا ہمیشہ بآواز بلند کرتے تھے‘ وہ ہمیشہ اپنے بڑے صاحبزادے مفتی محمد جمیل خان کا نام لے کرفرماتے تھے یااللہ اس سے دین کا کام لے… Continue 23reading مریضوں کی بددعائیں نہ لیں