منگل‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2025 

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ جاری ٗافغانستان کے راشد خان نمبر ون آل راؤنڈر بن گئے

datetime 30  ستمبر‬‮  2018

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ جاری ٗافغانستان کے راشد خان نمبر ون آل راؤنڈر بن گئے

دبئی(سپورٹس ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق افغانستان کے راشد خان نمبر ون آل راؤنڈر بن گئے۔ون ڈے انٹر نیشنل رینکنگ میں بیٹنگ اور بولنگ کے شعبوں پر بھارت کا قبضہ ہے، بیٹنگ میں ویرات کوہلی اور بولنگ میں جسپرت بھمبرا پہلی پوزیشن پر براجمان… Continue 23reading آئی سی سی ون ڈے رینکنگ جاری ٗافغانستان کے راشد خان نمبر ون آل راؤنڈر بن گئے

لندن : باکسر عامر کی زندگی پر مبنی دستاویزی فلم ٹیم خان کا شاندار پریمئر ٗ عامر کی محنت لگن اور جستجو کو زبردست طریقے سے فلمایا گیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2018

لندن : باکسر عامر کی زندگی پر مبنی دستاویزی فلم ٹیم خان کا شاندار پریمئر ٗ عامر کی محنت لگن اور جستجو کو زبردست طریقے سے فلمایا گیا

لندن(سپورٹس ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی زندگی پر مبنی دستاویزی فلم ’ٹیم خان‘ کا شاندار پریمیر رینڈانس فلم فیسٹول میں ہوا۔دستاویزی فلم ’ٹیم خان‘باکسر عامر کی زندگی پر مبنی ہے جس میں ان کی محنت لگن اور جستجو کو زبردست طریقے سے فلمایا گیا ہے۔فلم کے پریمیر میں باکسر عامر نے اپنی… Continue 23reading لندن : باکسر عامر کی زندگی پر مبنی دستاویزی فلم ٹیم خان کا شاندار پریمئر ٗ عامر کی محنت لگن اور جستجو کو زبردست طریقے سے فلمایا گیا

لیوین نے پاکستان کیخلاف چار روزہ میچ کی پہلی اننگز میں 8 وکٹیں حاصل کر کے خطرے کی گھنٹی بجا دی ٗکریڈٹ یونس خان کو دیدیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2018

لیوین نے پاکستان کیخلاف چار روزہ میچ کی پہلی اننگز میں 8 وکٹیں حاصل کر کے خطرے کی گھنٹی بجا دی ٗکریڈٹ یونس خان کو دیدیا

دبئی(سپورٹس ڈیسک)آسٹریلوی اسپنر نیتھن لیوین نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل چار روزہ میچ کی پہلی اننگز میں 8 وکٹیں حاصل کر کے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے اپنی بہترین بولنگ کا کریڈٹ یونس خان کو دیدیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان اے کے خلاف چار روزہ میچ کے پہلے روز 87… Continue 23reading لیوین نے پاکستان کیخلاف چار روزہ میچ کی پہلی اننگز میں 8 وکٹیں حاصل کر کے خطرے کی گھنٹی بجا دی ٗکریڈٹ یونس خان کو دیدیا

ڈی جی آئی ایس آئی سمیت پاک آرمی کے پانچ کونسے اہم ترین عہدیدار ریٹائر ہو رہے ہیں ؟ بڑے نام سامنے آگئے

datetime 30  ستمبر‬‮  2018

ڈی جی آئی ایس آئی سمیت پاک آرمی کے پانچ کونسے اہم ترین عہدیدار ریٹائر ہو رہے ہیں ؟ بڑے نام سامنے آگئے

اسلام آباد(آ ئی این پی )ڈی جی آئی ایس آئی سمیت پاک آرمی کے پانچ لیفٹیننٹ جنرلز پیر کو مدت ریٹارہورہے ہیں، ریٹائر ہونے والوں میں لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار، لیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد بٹ،لیفٹیننٹ جنرل میاں محمد ہلال حسین،لیفٹیننٹ جنرل غیور محمود اورلیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمٰن شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان آرمی کے پانچ… Continue 23reading ڈی جی آئی ایس آئی سمیت پاک آرمی کے پانچ کونسے اہم ترین عہدیدار ریٹائر ہو رہے ہیں ؟ بڑے نام سامنے آگئے

کومیکو فٹ سال چمپئن شپ 12 اکتوبر سے اسلام آبادشروع ہوگی

datetime 30  ستمبر‬‮  2018

کومیکو فٹ سال چمپئن شپ 12 اکتوبر سے اسلام آبادشروع ہوگی

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)اساس انٹرنیشنل سکول کے زیراہتمام اور اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے تعاون سے کومیکو فٹ سال چمپئن شپ 12 اکتوبر سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع ہوگی، ٹورنامنٹ سیکرٹری حفصہ ارشد نے بتایاکہ چمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور پر ہیں اور مرد کی 32 اور خواتین کی… Continue 23reading کومیکو فٹ سال چمپئن شپ 12 اکتوبر سے اسلام آبادشروع ہوگی

پی ٹی آئی والوں نے بدمعاشی کر کے ڈیرے بنا رکھے ہیں، کسی بدمعاش کو پاکستان میں نہیں رہنے دونگا،چیف جسٹس نے جب ایسا کہا تو انکے کس ممبر اسمبلی نے استعفیٰ کا اعلان کرتے ہوئے رونا شروع کردیا؟عدالت میں سب ہکا بکا

datetime 30  ستمبر‬‮  2018

پی ٹی آئی والوں نے بدمعاشی کر کے ڈیرے بنا رکھے ہیں، کسی بدمعاش کو پاکستان میں نہیں رہنے دونگا،چیف جسٹس نے جب ایسا کہا تو انکے کس ممبر اسمبلی نے استعفیٰ کا اعلان کرتے ہوئے رونا شروع کردیا؟عدالت میں سب ہکا بکا

لاہور(سی پی پی) چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ تحریک انصاف نے کب سے مدمعاشی شروع کردی، کیا لوگوں نے اس لیے ووٹ دیے، نیا پاکستان بدمعاشوں کی پیروی کر کے بنانے چلے ہیں۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں دو… Continue 23reading پی ٹی آئی والوں نے بدمعاشی کر کے ڈیرے بنا رکھے ہیں، کسی بدمعاش کو پاکستان میں نہیں رہنے دونگا،چیف جسٹس نے جب ایسا کہا تو انکے کس ممبر اسمبلی نے استعفیٰ کا اعلان کرتے ہوئے رونا شروع کردیا؟عدالت میں سب ہکا بکا

تیسری یوتھ اولمپک گیمز میں شرکت کیلئے پاکستان کا سات رکنی دستہ 2اکتوبر کو بیونس آئرس روانہ ہو گا

datetime 30  ستمبر‬‮  2018

تیسری یوتھ اولمپک گیمز میں شرکت کیلئے پاکستان کا سات رکنی دستہ 2اکتوبر کو بیونس آئرس روانہ ہو گا

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)ارجنٹائن میں کھیلی جانیوالی تیسری یوتھ اولمپک گیمز میں شرکت کیلئے پاکستان کا سات رکنی دستہ2اکتوبر کو بیونس آئرس روانہ ہو گا۔ پاکستان اولمپک ایسو سی ایشن کے سیکرٹری خالد محمود کے مطابق یوتھ اولمپک گیمز میں پاکستانی اتھلیٹکس تین کھیلوں ویٹ لفٹنگ، شوٹنگ اور ریسلنگ کے ایونٹس میں ایکشن میں دکھائی دینگے۔… Continue 23reading تیسری یوتھ اولمپک گیمز میں شرکت کیلئے پاکستان کا سات رکنی دستہ 2اکتوبر کو بیونس آئرس روانہ ہو گا

’’یہاں تو پورے کا پورا آوا ہی بگڑا ہوا ہے‘‘چیف جسٹس نے کس اہم ترین کیس میں فیصلہ سناتے ہوئے بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2018

’’یہاں تو پورے کا پورا آوا ہی بگڑا ہوا ہے‘‘چیف جسٹس نے کس اہم ترین کیس میں فیصلہ سناتے ہوئے بڑا حکم جاری کر دیا

لاہور(آئی این پی ) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے یونیورسٹی آف لاہور سمیت دیگر تمام یونیورسٹیوں میں فراہم سہولتوں پر انکوائری کا حکم دیتے ہوئے قانونی ماہر ظفراقبال اور ڈائریکٹر ایف آئی اے وقار عباسی پرمشتمل ٹیم تشکیل دے دی جو ایک ہفتے میں رپورٹ پیش کرے گی،چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ مجاہد… Continue 23reading ’’یہاں تو پورے کا پورا آوا ہی بگڑا ہوا ہے‘‘چیف جسٹس نے کس اہم ترین کیس میں فیصلہ سناتے ہوئے بڑا حکم جاری کر دیا

پرتگالی فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو پر ریپ کا الزام عائد کر دیاگیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2018

پرتگالی فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو پر ریپ کا الزام عائد کر دیاگیا

میلان(سپورٹس ڈیسک)پرتگالی فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو پر ریپ کا الزام عائد کر دیاگیا۔رپورٹ میں دعویٰ کیا گیاکہ رونالڈو نے 2009 میں ایک امریکی خاتون کیتھرین میورگا کا ریپ کیا تاہم ان سے عدالت سے باہر تصفیہ ہوگیا تھاجس پر فٹبالر نے خاتون کو 2 لاکھ 87 ہزار پاؤنڈ کی ادائیگی کی تھی۔رونالڈو کے وکیل کرسٹین… Continue 23reading پرتگالی فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو پر ریپ کا الزام عائد کر دیاگیا