منگل‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2025 

کانگو میں ایبولا وائرس سے دوافرادمتاثر،وائرس پھیلنے کا خطرہ بڑھ گیا،عالمی ادارہ صحت

datetime 30  ستمبر‬‮  2018

کانگو میں ایبولا وائرس سے دوافرادمتاثر،وائرس پھیلنے کا خطرہ بڑھ گیا،عالمی ادارہ صحت

نیویارک(این این آئی)عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کانگو میں ایبولا وائرس کے پھیلاؤ کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ یوگنڈا کی سرحد کے قریبی علاقوں سے اس بیماری میں مبتلا دو افراد کی تشخیص ہوئی ہے۔ اب تک اس وائرس کی وجہ سے 124 افراد… Continue 23reading کانگو میں ایبولا وائرس سے دوافرادمتاثر،وائرس پھیلنے کا خطرہ بڑھ گیا،عالمی ادارہ صحت

دنیا کے کرپٹ ترین ممالک کی فہرست جاری ٹاپ تھری پر کون ہیں؟ حیران کن تفصیلات

datetime 30  ستمبر‬‮  2018

دنیا کے کرپٹ ترین ممالک کی فہرست جاری ٹاپ تھری پر کون ہیں؟ حیران کن تفصیلات

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا میں ٹیکس چوری اور ٹیکس سے بچنے کیلئے محفوظ ٹھکانے سمجھے جانے والے ملکوں پر تحقیق کرنے والے برطانوی ادارے ٹیکس جسٹس نیٹ ورک نے اپنی حالیہ رپورٹ میں سوئٹزرلینڈ اور امریکا کو دنیا کا کرپٹ ترین ملک قرار دیدیا ۔فہرست میں تیسرے نمبر پر کیمین آئی لینڈ کا نام آتا ہے۔غیر… Continue 23reading دنیا کے کرپٹ ترین ممالک کی فہرست جاری ٹاپ تھری پر کون ہیں؟ حیران کن تفصیلات

اسلام کا پہلا جمعہ جس مسجد میں ادا کیا گیا وہ مسجد صدیوںریت تلے دبے رہنے کے بعد اچانک برآمد ہو گئی، یہ مسجد کہاں واقع ہے اور اب کیسی نظر آتی ہے، زیارت کیلئے لوگوں کا جم غفیر پہنچ گیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2018

اسلام کا پہلا جمعہ جس مسجد میں ادا کیا گیا وہ مسجد صدیوںریت تلے دبے رہنے کے بعد اچانک برآمد ہو گئی، یہ مسجد کہاں واقع ہے اور اب کیسی نظر آتی ہے، زیارت کیلئے لوگوں کا جم غفیر پہنچ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام کی پہلی مسجد مسجد قبا ہےجو مدینہ منورہ سے باہر قبا کے مقام پر حضورؐ کے ہجرت مدینہ کے موقع بنائی گئی تھی جہاں حضورؐ نے آزادانہ پہلی نماز کی امامت کروائی تھی۔ اسلام کی ایک اور اہم اور تاریخی مسجد جواثا کے مقام پر بنائی گئی تھی جس کے متعلق… Continue 23reading اسلام کا پہلا جمعہ جس مسجد میں ادا کیا گیا وہ مسجد صدیوںریت تلے دبے رہنے کے بعد اچانک برآمد ہو گئی، یہ مسجد کہاں واقع ہے اور اب کیسی نظر آتی ہے، زیارت کیلئے لوگوں کا جم غفیر پہنچ گیا

15ہزار روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی

datetime 30  ستمبر‬‮  2018

15ہزار روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی

لاہور( این این آئی)15ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ( پیر)یکم اکتوبر کو پشاور میں ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام تین کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ایک کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں ایک لاکھ85ہزار روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں… Continue 23reading 15ہزار روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی

تحریک انصاف کی حکومت کو بڑا دھچکا! اہم ترین وفاقی وزیر کو اشتہاری قرار دیدیا گیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2018

تحریک انصاف کی حکومت کو بڑا دھچکا! اہم ترین وفاقی وزیر کو اشتہاری قرار دیدیا گیا

کراچی(سی پی پی )کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے وفاقی وزیرخالد مقبول صدیقی کواشتہاری قرار دیدیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں ایم کیو ایم قیادت کے خلاف اہم کیسسز کی سماعت ہوئی۔بانی ایم کیو ایم کی اشتعال انگیز تقاریر اور 22 اگست کو میڈیا ہاوسز پر حملے… Continue 23reading تحریک انصاف کی حکومت کو بڑا دھچکا! اہم ترین وفاقی وزیر کو اشتہاری قرار دیدیا گیا

سرکاری سطح پر عدم دلچسپی کے باعث شتر مرغ فارمنگ منصوبے میں کروڑوں روپے کی سرمایہ کاری ڈوبنے کا خدشہ

datetime 30  ستمبر‬‮  2018

سرکاری سطح پر عدم دلچسپی کے باعث شتر مرغ فارمنگ منصوبے میں کروڑوں روپے کی سرمایہ کاری ڈوبنے کا خدشہ

لاہور(این این آئی)سرکاری سطح پر عدم دلچسپی کے باعث شتر مرغ فارمنگ منصوبے میں کروڑوں روپے کی سرمایہ کاری ڈوبنے کا خدشہ پیدا ہو گیا جبکہ فارمرز نے دھمکی دی ہے کہ اگر ہمارے مطالبات کو زیر غور نہ لایا گیا تو شتر مرغوں کے ہمراہ مرکزی شاہراہوں پر احتجاج کیا جائے گا ۔2016ء میں… Continue 23reading سرکاری سطح پر عدم دلچسپی کے باعث شتر مرغ فارمنگ منصوبے میں کروڑوں روپے کی سرمایہ کاری ڈوبنے کا خدشہ

قیامت کی نشانی کا ظہور کہاں سے ہو گا اس جگہ کو کیا کہتے ہیں ؟ ڈاکٹر شاہد مسعود کا حیران کن دعویٰ سامنے آگیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2018

قیامت کی نشانی کا ظہور کہاں سے ہو گا اس جگہ کو کیا کہتے ہیں ؟ ڈاکٹر شاہد مسعود کا حیران کن دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قیامت کی بیان کردہ نشانیوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ مشرق و مغرب اور جزیرہ نمائے عرب میں زمین دھنس جائے گی اور یہ آثار دنیاکے آخری کونے یعنی یمل کے علاقے میں دیکھے گئے۔اپنے ایک ویڈیو بیان میں سینئرصحافی ڈاکٹرشاہد مسعود نے بتایاکہ ”قطب شمالی کے نزدیک ترین روس میں… Continue 23reading قیامت کی نشانی کا ظہور کہاں سے ہو گا اس جگہ کو کیا کہتے ہیں ؟ ڈاکٹر شاہد مسعود کا حیران کن دعویٰ سامنے آگیا

شاہ سلمان ریلیف مرکز کی جانب سے شمالی شام میں گیس سیلنڈر تقسیم

datetime 30  ستمبر‬‮  2018

شاہ سلمان ریلیف مرکز کی جانب سے شمالی شام میں گیس سیلنڈر تقسیم

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے شام میں جنگ کے متاثرین کی بحالی کے لیے قائم کردہ شاہ سلمان ریلیف سینٹر کی جانب سے جنگ زدہ شہریوں کی امداد کا سلسلہ جاری ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شاہ سلمان ریلیف سینٹر کی جانب سے شمالی شام میں گیس سیلنڈر… Continue 23reading شاہ سلمان ریلیف مرکز کی جانب سے شمالی شام میں گیس سیلنڈر تقسیم