پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

تحریک انصاف میں ٹکٹوں کی تقسیم پر انتہائی گھمبیر صورتحال ، تحریک انصاف کے اہم رہنما کو ٹکٹ نہ دینے پر خود سوزی کی کوشش، عمران خان سے بڑا مطالبہ کر دیا گیا

datetime 9  جون‬‮  2018

تحریک انصاف میں ٹکٹوں کی تقسیم پر انتہائی گھمبیر صورتحال ، تحریک انصاف کے اہم رہنما کو ٹکٹ نہ دینے پر خود سوزی کی کوشش، عمران خان سے بڑا مطالبہ کر دیا گیا

اٹک (این این آئی) سابق وزیر اعلیٰ خیبر پی کے پرویز خٹک کے کزن چنگیز خان کو پی پی کا ٹکٹ نہ دینے پر پی ٹی آئی ٹائیگر کی خودسوزی کی کوشش، حلقہ بھر میں کارکنان، سپورٹرز اور سیاسی حلقوں کا سخت احتجاج، فیصلہ پر نظر ثانی نہ ہونے کی صورت میں پی ٹی آئی… Continue 23reading تحریک انصاف میں ٹکٹوں کی تقسیم پر انتہائی گھمبیر صورتحال ، تحریک انصاف کے اہم رہنما کو ٹکٹ نہ دینے پر خود سوزی کی کوشش، عمران خان سے بڑا مطالبہ کر دیا گیا

بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں1ڈالرکی کمی، ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا100روپے سستا ہوگیا

datetime 9  جون‬‮  2018

بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں1ڈالرکی کمی، ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا100روپے سستا ہوگیا

کراچی(این این آئی)بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں ہفتہ کوفی اونس سونے کی قیمت میں 1ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے نتیجے میں ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا 100روپے سستاہوگیا۔آل کراچی صراف اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ہفتہ کوبین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی… Continue 23reading بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں1ڈالرکی کمی، ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا100روپے سستا ہوگیا

عالمی بینک نے پاکستانی معیشت کو آئینہ دکھا دیا

datetime 9  جون‬‮  2018

عالمی بینک نے پاکستانی معیشت کو آئینہ دکھا دیا

برسلز(آن لائن)عالمی بینک کا پاکستانی معیشت کے حوالے سے کہنا ہے کہ پاکستان کا آئی ایم ایف کے پاس جانا ناگزیر ہے،پاکستان کے آئندہ مالی سال کے دوران شرح نمو 5فیصد تک محدود رہنے کا امکان ہے اور معیشت میں سست روی کے باعث پاکستان کو آئی ایم ایف سے رجوع کرنا پڑے گا۔پاکستانی معیشت… Continue 23reading عالمی بینک نے پاکستانی معیشت کو آئینہ دکھا دیا

الیکشن کمیشن کا سیاستدانوں کے اثاثوں کی تفصیلات سے متعلق انتہائی اہم فیصلہ کر لیا

datetime 9  جون‬‮  2018

الیکشن کمیشن کا سیاستدانوں کے اثاثوں کی تفصیلات سے متعلق انتہائی اہم فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(سی پی پی) الیکشن کمیشن نے سیاستدانوں کے اثاثوں کی تفصیلات مشتہر نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے گزشتہ عام انتخابات میں امیداروں کے کاغذات نامزدگی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کئے تھے تاہم اس مرتبہ الیکشن کمیشن نے سیاستدانوں کے اثاثوں کی تفصیلات اور نامزدگی فارم ویب سائٹ پر… Continue 23reading الیکشن کمیشن کا سیاستدانوں کے اثاثوں کی تفصیلات سے متعلق انتہائی اہم فیصلہ کر لیا

فوری طور پر انہیں گرادو ، چیف جسٹس پاکستان نے حکم جاری کردیا، حکام کی دوڑیں لگوادیں

datetime 9  جون‬‮  2018

فوری طور پر انہیں گرادو ، چیف جسٹس پاکستان نے حکم جاری کردیا، حکام کی دوڑیں لگوادیں

کراچی (این این آئی)چیف جسٹس پاکستان نے شارع فیصل سمیت تمام شاہراہوں سے اشتہاری دیواروں کو گرانے کا حکم جاری کردیا۔ہفتہ کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں شہر میں اشتہاری دیواریں بنانے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ شہر بھر خصوصا کنٹونمنٹ بورڈز میں… Continue 23reading فوری طور پر انہیں گرادو ، چیف جسٹس پاکستان نے حکم جاری کردیا، حکام کی دوڑیں لگوادیں

چوہدری نثار کو ٹکٹ نہیں دیا جائیگا اگر۔۔۔نوازشریف اور شہبازشریف کے درمیان سینئر رہنما کے معاملے پر اختلافات کھل کر سامنے آگئے

datetime 9  جون‬‮  2018

چوہدری نثار کو ٹکٹ نہیں دیا جائیگا اگر۔۔۔نوازشریف اور شہبازشریف کے درمیان سینئر رہنما کے معاملے پر اختلافات کھل کر سامنے آگئے

لاہور(سی پی پی) مسلم لیگ (ن)عام انتخابات کے لیے پارٹی ٹکٹ حاصل کرنے والے امیدواروں کے ناموں کا دو مراحل میں اعلان کرے گی جبکہ چوہدری نثار کو ٹکٹ دینے کے معاملے پر نواز شریف اور شہباز شریف کے درمیان اختلاف پایا جاتا ہے۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ(ن)کے تاحیات قائد نواز شریف چوہدری نثار کو… Continue 23reading چوہدری نثار کو ٹکٹ نہیں دیا جائیگا اگر۔۔۔نوازشریف اور شہبازشریف کے درمیان سینئر رہنما کے معاملے پر اختلافات کھل کر سامنے آگئے

آج موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشن گوئی کردی

datetime 9  جون‬‮  2018

آج موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشن گوئی کردی

کراچی (آن لائن)محکمہ موسمیات نے آج اورکل اتواردرجہ حرارت میں پھرمعمولی اضافے کی پیشن گوئی کردی ،اگلے 24گھنٹے کے دوران شہرکازیادہ سے زیادہ درجہ حرارت پھر39ڈگرسینٹی گریڈتک بڑھ سکتاہے ،شہرمیں گزشتہ کئی روزروزتیزسمندری ہواؤں کی وجہ سے متعدل درجہ حرارت ریکارڈہوااورزیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35ڈگری تک بڑھاتاہم محکمہ موسمیات نے ہفتے کے روزکوپارہ 38جبکہ… Continue 23reading آج موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشن گوئی کردی

تحریک انصاف نے امیدواروں کا اعلان کرتے ہوئے این اے 90 کے ٹکٹ کا فیصلہ روک لیا ، بڑی وجہ سامنے آگئی

datetime 9  جون‬‮  2018

تحریک انصاف نے امیدواروں کا اعلان کرتے ہوئے این اے 90 کے ٹکٹ کا فیصلہ روک لیا ، بڑی وجہ سامنے آگئی

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا کی قومی اسمبلی کے لئے تحریک انصاف نے امیدواروں کا اعلان کرتے ہوئے این اے 90 سرگودھا کے ٹکٹ کا فیصلہ روک لیا۔ذرائع کے مطابق این اے88 سے ندیم افضل چن،این اے 89 سے اسامہ غیاث میلہ،این اے 91 سے چوہدری عامر سلطان چیمہ،این اے92سے ظفر احمد قریشی کو ٹکٹ کے لئے… Continue 23reading تحریک انصاف نے امیدواروں کا اعلان کرتے ہوئے این اے 90 کے ٹکٹ کا فیصلہ روک لیا ، بڑی وجہ سامنے آگئی

بابر اعوان کو پارٹی ٹکٹ کیوں نہیں دیا گیا؟تحریک انصاف کا حیران کن انکشاف

datetime 9  جون‬‮  2018

بابر اعوان کو پارٹی ٹکٹ کیوں نہیں دیا گیا؟تحریک انصاف کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (این این آئی،آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف نے بابر اعوان کو اسلام آباد سے ٹکٹ دینے سے معذرت کرلی ہے۔نجی ٹی و ی کے مطابق بابر اعوان کو پارٹی ٹکٹ نہ دینے کے بدلے میں پارٹی کا عہدہ دیا گیا ہے۔اس کے علاوہ گوجرانوالہ سے تحریک انصاف میں آنے والے نے پیپلزپارٹی… Continue 23reading بابر اعوان کو پارٹی ٹکٹ کیوں نہیں دیا گیا؟تحریک انصاف کا حیران کن انکشاف

1 265 266 267 268 269 270 271 272 273 274 275 378