اصغر خان کیس میں پیش رفت ،ایف آئی اے نے 6افراد کوکراچی آفس طلب کرلیا
اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ نے 6افراد کو کراچی آفس طلب کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ شہباز شریف کو رقم ادائیگی سے متعلق یونس حبیب کے بیان کی تحقیقات کا فیصلہ کرلیا۔ہفتہ کو نجی ٹی وی کے مطابق اصغر خان کیس میں پیش رفت ہوئی، ایف آی اے کی تحقیقاتی ٹیم نے چھ افراد… Continue 23reading اصغر خان کیس میں پیش رفت ،ایف آئی اے نے 6افراد کوکراچی آفس طلب کرلیا











































