عمران خان نے عید کے موقع پر پاکستانیوں سے کون سی دعا کرنے کی اپیل کردی؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے بھی پوری قوم کو عید الفطر کی مبارکباد دی ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنے بیان میں کہا کہ ’دعا کریں آئندہ برس عید نئے پاکستان میں میسر آئے جس کا خواب ہمارے آباء و اجداد نے دیکھا تھا‘۔ عمران خان… Continue 23reading عمران خان نے عید کے موقع پر پاکستانیوں سے کون سی دعا کرنے کی اپیل کردی؟









































