پیپلزپارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنیوالی فردوس عاشق اعوان بھی چھپی رستم نکلیں،جانتے ہیں کتنی کمپنیوں کی مالک ہیں؟
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی قومی اسمبلی کے لئے ٹکٹ ہولڈر فردوس عاشق اعوان بھی چھپی رستم نکلیں ‘ 3کمپنیوں کی مالک نکلیں ‘ کاغذات نامزدگی میں کمپنیاں چھپانے پر ان کے کاغذات نامزدگی کو چیلنج کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنیوالی تحریک انصاف… Continue 23reading پیپلزپارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنیوالی فردوس عاشق اعوان بھی چھپی رستم نکلیں،جانتے ہیں کتنی کمپنیوں کی مالک ہیں؟











































