الحدیدہ کی آزادی سے ایرانی ہاتھوں کو قطع کرنے کی راہ ہموار ہوگی‘ترجمان عرب اتحاد
ریاض (این این آئی)عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے کہا ہے کہ یمن میں حوثی ملیشیا جھوٹے پروپیگنڈے کے ذریعے اپنے جانی نقصان کو چھپانے کی کوشش کررہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ الحدیدہ شہر کو آزاد کرانے کے لیے لڑائی میں اور صعدہ کے محاذ پر حوثیوں کا بھاری جانی نقصان ہوا… Continue 23reading الحدیدہ کی آزادی سے ایرانی ہاتھوں کو قطع کرنے کی راہ ہموار ہوگی‘ترجمان عرب اتحاد











































