ہفتہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2026 

عمران خان کا انوکھا کارنامہ! ایک ہی حلقے سے کتنے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کردئیے؟ ریٹرنگ افسر بھی حیران و پریشان

datetime 30  جون‬‮  2018

عمران خان کا انوکھا کارنامہ! ایک ہی حلقے سے کتنے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کردئیے؟ ریٹرنگ افسر بھی حیران و پریشان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے انوکھا ترین کارنامہ انجام دیتے ہوئے پنجاب کے ایک حلقے میں تین امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیئے جسے دیکھ کر ریٹرنگ افسر بھی حیران پریشان رہ گیا ۔تفصیلات کے مطابق 25 جولائی کو ہونے والے انتخابات کے حوالے سے انتخابی عمل کا آغاز کر دیاگیاہے اور ریٹرننگ افسران آج… Continue 23reading عمران خان کا انوکھا کارنامہ! ایک ہی حلقے سے کتنے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کردئیے؟ ریٹرنگ افسر بھی حیران و پریشان

70 سال بعد امریکی افوج جنوبی کوریا کے دارالحکومت سے منتقل

datetime 30  جون‬‮  2018

70 سال بعد امریکی افوج جنوبی کوریا کے دارالحکومت سے منتقل

سیؤل(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے 70 سال بعد باقاعدہ طور پر جنوبی کوریا کے دارالحکومت سے اپنی افواج منتقل کردیں، اس سلسلے میں ایک تقریب کا انعقاد ہوا جس میں شمالی کوریا کے ہتھیاروں کی رینج سے دور قائم کیے گئے نئے ہیڈ کوارٹر کا افتتاح کیا گیا۔امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی افواج کے… Continue 23reading 70 سال بعد امریکی افوج جنوبی کوریا کے دارالحکومت سے منتقل

جو کام زرداری ، نواز شریف اور عمران خان نہ کر سکےچیف جسٹس نے کر دکھایا پاکستان میں دو ڈیموں کی ایک ساتھ تعمیر، کون کونسے ڈیم تعمیر کئے جائیں گے، دھماکہ خیز اعلان کر دیا گیا

datetime 30  جون‬‮  2018

جو کام زرداری ، نواز شریف اور عمران خان نہ کر سکےچیف جسٹس نے کر دکھایا پاکستان میں دو ڈیموں کی ایک ساتھ تعمیر، کون کونسے ڈیم تعمیر کئے جائیں گے، دھماکہ خیز اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ میں قرضہ معافی کیس کے دوران چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں قوم کو خوشخبری سناتے ہوئے پاکستان میں دو بڑے ڈیمز کی تعمیر کی خوشخبری سنا دی ہے۔چیف جسٹس نے کہا ہے کہ انہوں نے ماہرین اور سٹیک ہولڈرز کے ساتھ میٹنگز کی ہیں اس میں دو ڈیمز کی تعمیر پر… Continue 23reading جو کام زرداری ، نواز شریف اور عمران خان نہ کر سکےچیف جسٹس نے کر دکھایا پاکستان میں دو ڈیموں کی ایک ساتھ تعمیر، کون کونسے ڈیم تعمیر کئے جائیں گے، دھماکہ خیز اعلان کر دیا گیا

ملک کے کل ذخائر 16ارب45کروڑ71لاکھ ڈالر رہ گئے

datetime 30  جون‬‮  2018

ملک کے کل ذخائر 16ارب45کروڑ71لاکھ ڈالر رہ گئے

کراچی (شوبز ڈیسک) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں جون میں دو دفعہ اضافہ جبکہ ایک بار کمی ہوئی ، زرمبادلہ کے کل ذخائر 16ارب45کروڑ71لاکھ روپے رہ گئے، زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 10 ارب ڈالر کی سطح سے بھی نیچے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کا سلسلہ رک نہ سکا, غیر ملکی قرضوں… Continue 23reading ملک کے کل ذخائر 16ارب45کروڑ71لاکھ ڈالر رہ گئے

بلیو وہیل گیم سے متاثرہ ایک اور نوجوان نے خود کشی کرلی

datetime 30  جون‬‮  2018

بلیو وہیل گیم سے متاثرہ ایک اور نوجوان نے خود کشی کرلی

ریاض( انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب میں بلیو وہیل وڈیو گیم سے متاثر ایک 12 سالہ لڑکے نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ ابہا شہر میں پیش آیا۔مذکورہ لڑکے کے کزن عبداللہ فہید نے بتایا کہ اْس کے ماموں کا بیٹا بلیو وہیل گیم کے چنگل میں پھنس… Continue 23reading بلیو وہیل گیم سے متاثرہ ایک اور نوجوان نے خود کشی کرلی

الیکشن سے قبل کپتان کا ن لیگ پر تباہ کن حملہ سینئر باغی رہنما تحریک انصاف میں شامل، دھماکہ خیز خبر نے ہلچل مچا دی

datetime 30  جون‬‮  2018

الیکشن سے قبل کپتان کا ن لیگ پر تباہ کن حملہ سینئر باغی رہنما تحریک انصاف میں شامل، دھماکہ خیز خبر نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کی ن لیگ کے باغی رہنما اور سابق صوبائی وزیر چوہدری عبدالغفور میو سے ملاقات،تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت ۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے باغی رہنما چوہدری عبدالغفور میو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ ان سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے رابطہ… Continue 23reading الیکشن سے قبل کپتان کا ن لیگ پر تباہ کن حملہ سینئر باغی رہنما تحریک انصاف میں شامل، دھماکہ خیز خبر نے ہلچل مچا دی

ایران دہشت گردی کی فنڈنگ کے انسداد میں ناکام،نام بلیک لسٹ میں شامل

datetime 30  جون‬‮  2018

ایران دہشت گردی کی فنڈنگ کے انسداد میں ناکام،نام بلیک لسٹ میں شامل

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی فنڈنگ کے انسداد سے قاصر ہونے کے سبب ایران کا نام ابھی تک بلیک لسٹ ممالک میں شامل ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس امر نے بعض غیر ملکی سرمایہ کاروں کو تہران کے ساتھ معاملات نہ کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔ اس بات کا اعلان منی… Continue 23reading ایران دہشت گردی کی فنڈنگ کے انسداد میں ناکام،نام بلیک لسٹ میں شامل

کینیڈا نے بھی امریکی مصنوعات پر اضافی محصولات کا نفاذ کر دیا

datetime 30  جون‬‮  2018

کینیڈا نے بھی امریکی مصنوعات پر اضافی محصولات کا نفاذ کر دیا

ٹورنٹو(مانیٹرنگ ڈیسک)کینیڈا نے درآمد کی جانے والی امریکی مصنوعات پر اضافی محصولات کے نفاذ کا اعلان کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کینیڈین حکومت نے امریکی امپورٹس پر دس سے پچیس فیصد تک کے اضافی ٹیکس کا نفاذ کردیا۔ اوٹاوا حکومت نے یہ فیصلہ امریکی صدر ڈورنلڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکا درآمد کی… Continue 23reading کینیڈا نے بھی امریکی مصنوعات پر اضافی محصولات کا نفاذ کر دیا

فٹ بال ورلڈ کپ میں جرمنی کی شکست، لبنانی نوجوان نے اپنے ہمسائے کوقتل کردیا

datetime 30  جون‬‮  2018

فٹ بال ورلڈ کپ میں جرمنی کی شکست، لبنانی نوجوان نے اپنے ہمسائے کوقتل کردیا

بیروت  (مانیٹرنگ ڈیسک) لبنان میں ایک نوجوان نے فٹ بال ورلڈ کپ میں جرمن ٹیم کی شکست اورٹورنامنٹ سے باہر ہونےکے بعد اشتعال میں آکر اپنے ہمسائے کو قتل کر دیا ۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق یہ واقعہ لبنانی دارالحکومت بیروت کے نواحی علاقے حئی السولم میں پیش آیا۔جہاں 17 سالہ خضر بوراتیا جرمن ٹیم… Continue 23reading فٹ بال ورلڈ کپ میں جرمنی کی شکست، لبنانی نوجوان نے اپنے ہمسائے کوقتل کردیا

1 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 378