پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

مہنگائی کے خلاف آواز اٹھانے والے ایرانی طلباء کو سزائیں،جیلوں میں ڈالنے کا حکم

datetime 24  جون‬‮  2018

مہنگائی کے خلاف آواز اٹھانے والے ایرانی طلباء کو سزائیں،جیلوں میں ڈالنے کا حکم

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)ایران میں مہنگائی اور معاشی استحصال کے خلاف آواز بلند کرنے والے طلباء کو نام نہاد انقلاب عدالتوں کی جانب سے کڑی سزائیں دی جا رہی ہیں اور انہیں قید وبند میں ڈال کرحکومتی ناکامیوں پرعوام کا منہ بند کرنے کی مذموم کوششیں جاری ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق ایران کی ایک عدالت نے… Continue 23reading مہنگائی کے خلاف آواز اٹھانے والے ایرانی طلباء کو سزائیں،جیلوں میں ڈالنے کا حکم

شمالی کوریا سے امریکہ کو اب بھی غیر معمولی خطرہ لاحق ہے،ٹرمپ

datetime 24  جون‬‮  2018

شمالی کوریا سے امریکہ کو اب بھی غیر معمولی خطرہ لاحق ہے،ٹرمپ

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا اب بھی امریکہ کے لیے ایک غیر معمولی خطرہ ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جاری کیے گئے نئے حکم نامے میں کہا گیا کہ جوہری ہتھیاروں کے لیے قابلِ افزودہ مواد میں اضافے کے خطرے کی موجودگی… Continue 23reading شمالی کوریا سے امریکہ کو اب بھی غیر معمولی خطرہ لاحق ہے،ٹرمپ

3ناشتے 3جلسے۔۔۔!!! شیخ رشید ووٹرز کو لبھانے کیلئے کیا کیا جتن کرنے لگے؟ انتخابی مہم کیسے چلائیں گے؟حیران کن اعلان کردیا

datetime 24  جون‬‮  2018

3ناشتے 3جلسے۔۔۔!!! شیخ رشید ووٹرز کو لبھانے کیلئے کیا کیا جتن کرنے لگے؟ انتخابی مہم کیسے چلائیں گے؟حیران کن اعلان کردیا

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ)عام انتخابات جوں جوں قریب آرہے ہیں ،انتخابی ا میدواروں کی جانب سے ووٹرز کو مختلف طریقوں سے لبھانے کا سلسلہ جاری ہے ۔اسی سلسلے میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی جانب سے بھی ووٹرز کو اپنی جانب مائل کرنے کیلئے ایک انوکھا اور منفرد طریقہ اپنایا گیا ہے ۔اسلام… Continue 23reading 3ناشتے 3جلسے۔۔۔!!! شیخ رشید ووٹرز کو لبھانے کیلئے کیا کیا جتن کرنے لگے؟ انتخابی مہم کیسے چلائیں گے؟حیران کن اعلان کردیا

عراق کی سیاست میں اہم پیشرفت،حیدر العبادی اور مقتدیٰ الصدر کا سیاسی اتحاد کا اعلان

datetime 24  جون‬‮  2018

عراق کی سیاست میں اہم پیشرفت،حیدر العبادی اور مقتدیٰ الصدر کا سیاسی اتحاد کا اعلان

بغداد(انٹرنیشنل ڈیسک)عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی اور الصدر گروپ کے سربراہ مقتدیٰ الصدر نے سیاسی اتحاد کا اعلان کیا ہے۔ عراق کی سیاست میں اس اتحاد کو حکومت سازی کے حوالے سے اہم پیش رفت قرار دیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق 12 مئی 2018ء کو عراق میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں غیر متوقع طورپر… Continue 23reading عراق کی سیاست میں اہم پیشرفت،حیدر العبادی اور مقتدیٰ الصدر کا سیاسی اتحاد کا اعلان

شام کے حوالے سے ایران کے بغیر امریکا کی روس سے مفاہمت کی کوشش

datetime 24  جون‬‮  2018

شام کے حوالے سے ایران کے بغیر امریکا کی روس سے مفاہمت کی کوشش

دمشق(انٹرنیشنل ڈیسک)شام کے جنوبی شہروں میں اسد رجیم اور اس کی حامی فورسز کی جانب سے حالیہ پیش قدمی کے بعد امریکا نے اسد رجیم اور اس کے حلیف روس کو خطرناک نتائج کے حوالے سے خبردار کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسد رجیم کی جانب سے مزید نفری جنوبی شہروں کو روانہ کرنے پر امریکی… Continue 23reading شام کے حوالے سے ایران کے بغیر امریکا کی روس سے مفاہمت کی کوشش

زمبابوین صدر کی ریلی میں دھماکا،تین افرادہلاک،26زخمی،ایمرسن محفوظ رہے

datetime 24  جون‬‮  2018

زمبابوین صدر کی ریلی میں دھماکا،تین افرادہلاک،26زخمی،ایمرسن محفوظ رہے

ہرارے(انٹرنیشنل ڈیسک)زمبابوے کے صدر ایمرسن منانگاگوا کی ریلی میں دھماکے سے تین افرادہلاک جبکہ 26زخمی ہوگئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکمران پارٹی زانو پی ایف کے ترجمان نے بتایا کہ صدر ایمرسن منانگاگوا محفوظ ہیں اور انہیں محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ۔زمبابوے کے دوسرے سب سے بڑے شہر بولا وایو میں… Continue 23reading زمبابوین صدر کی ریلی میں دھماکا،تین افرادہلاک،26زخمی،ایمرسن محفوظ رہے

قطر نے ہرطرح سے حوثی باغیوں کی مدد کی،مشیر یمنی وزا ت اطلاعات

datetime 24  جون‬‮  2018

قطر نے ہرطرح سے حوثی باغیوں کی مدد کی،مشیر یمنی وزا ت اطلاعات

دوحہ(انٹرنیشنل ڈیسک)یمن کی وزارت اطلاعات کے مشیر اور یمن کی میڈیا ایسوسی ایشن کے صدر فہد الشرفی نے الزام عاید کیا ہے کہ خلیجی ریاست قطر نے ایران نواز حوثی باغیوں کی ہرطرح سے مدد کی ہے۔فہد الشرفی نے عرب ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ ایران کی طرح قطر نے بھی حوثی… Continue 23reading قطر نے ہرطرح سے حوثی باغیوں کی مدد کی،مشیر یمنی وزا ت اطلاعات

حوثی باغی غیر مشروط طور پرالحدیدہ کا قبضہ چھوڑ دیں،اماراتی وزیرخارجہ

datetime 24  جون‬‮  2018

حوثی باغی غیر مشروط طور پرالحدیدہ کا قبضہ چھوڑ دیں،اماراتی وزیرخارجہ

ابوظہبی(انٹرنیشنل ڈیسک)متحدہ عرب امارات کے وزیرمملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نے کہا ہے کہ ان کا ملک یمن کے ساحلی شہر الحدیدہ سے ایران نواز حوثی باغیوں کے غیر مشروط انخلاء کا پرزور حامی ہے۔ الحدیدہ میں خون خرابہ روکنے کے لیے سفارتی ذریعیسے باغیوں کو قبضہ چھوڑنے پر مجبور کیا جاسکتا ہے۔عرب ٹی… Continue 23reading حوثی باغی غیر مشروط طور پرالحدیدہ کا قبضہ چھوڑ دیں،اماراتی وزیرخارجہ

اسحاق ڈار اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں؟ جان کر آپ کو بھی اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئیگا

datetime 24  جون‬‮  2018

اسحاق ڈار اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں؟ جان کر آپ کو بھی اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئیگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسحاق ڈارجو لندن میں اپنی بیماری کا علاج کرانے کیلئے گزشتہ کئی ماہ سے مقیم ہیں۔اسی وجہ سے وہ عدالت میں پیش بھی نہیں ہورہے  لیکن اب لندن سے ان کی ایک ایسی ویڈیو سامنے آگئی ہے کہ سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچ گیا ہے۔لندن سے سامنے آنے والی ویڈیو میں واضح طور… Continue 23reading اسحاق ڈار اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں؟ جان کر آپ کو بھی اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئیگا

1 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 378