اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

انڈین لیجنڈ دلیپ کمار کے ساتھ جہاز میں پیش آنے والا سبق آموز واقعہ

datetime 20  اکتوبر‬‮  2017

انڈین لیجنڈ دلیپ کمار کے ساتھ جہاز میں پیش آنے والا سبق آموز واقعہ

اپنے کیریئر کے عروج پر میں ایک مرتبہ جہاز پر سفر کر رہا تھا‘ میرے ساتھ والی سیٹ پر ایک بزرگ بیٹھے تھے‘ سادہ سی شرٹ اور پینٹ میں ملبوس تھے‘وہ تعلیم یافتہ لیکن مڈل کلاس لگتے تھے‘مسافر مجھے دیکھ رہے تھے لیکن اس شخص نے میری زیادہ پرواہ نہیں کی‘ اس نے اپنا اخبار… Continue 23reading انڈین لیجنڈ دلیپ کمار کے ساتھ جہاز میں پیش آنے والا سبق آموز واقعہ

پاکستانی نظامِ عدل

datetime 20  اکتوبر‬‮  2017

پاکستانی نظامِ عدل

اﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺍﯾﮏ ﺫﺑﺢ ﮐﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﻣﺮﻏﯽ ﻟﮯ ﮐﺮ ﻣﺮﻏﯽ ﻓﺮﻭﺵ ﮐﯽ ﺩﻭﮐﺎﻥ ﭘﺮ ﺁﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ کہ ” بھائی ذرا اﺱ مرغی ﮐﻮ ﮐﺎﭦ ﮐﺮ ﻣﺠﮭﮯ دے ﺩﻭ “ﻣﺮﻏﯽ ﻓﺮﻭﺵﻧﮯ ﮐﮩﺎ ” ﻣﺮﻏﯽ ﺭکھ ﮐﺮچلے ﺟﺎﺅ ﺍﻭﺭ ﺁﺩﮬ ﮔﮭﻨٹے ﺑﻌﺪ ﺁ ﮐﺮ ﻟﮯ ﺟﺎﻧﺎ “ﺍﺗﻔﺎﻕ ﺳﮯﺷﮩﺮ ﮐﺎ قاضی ﻣﺮﻏﯽ ﻓﺮﻭﺵ ﮐﯽ ﺩﻭﮐﺎﻥ پر آ… Continue 23reading پاکستانی نظامِ عدل

’’تاج محل کو کسی بھی وقت بم سے اُڑایا جا سکتا ہے‘‘

datetime 20  اکتوبر‬‮  2017

’’تاج محل کو کسی بھی وقت بم سے اُڑایا جا سکتا ہے‘‘

لکھنو(آئی این پی ) آگرہ کے تاج محل پر ہونیوالا تنازع شدت اختیار کر گیا سماجوادی پارٹی کے سینیئر لیڈر اعظم خان نے کہا کہ تاج محل کو بھی بابری مسجد کی طرح کسی بھی وقت بم سے اڑایا جا سکتا ہے، تاج محل کیخلاف بھی بابری مسجد جیساماحول بنانے کی کوشش کی جا رہی… Continue 23reading ’’تاج محل کو کسی بھی وقت بم سے اُڑایا جا سکتا ہے‘‘

انگورحلال اور شراب حرام کیوں؟

datetime 20  اکتوبر‬‮  2017

انگورحلال اور شراب حرام کیوں؟

ﻓﺮﺍﻧﺲ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﺸﻨﺮ ( ﻣﻮﺭﯾﺲ ﺳﺎﺭﺍﯼ ) ﺗﻌﯿﻨﺎﺕ ﺗﮭﺎ۔ ﮐﻤﺸﻨﺮ ﻧﮯﺍﯾﮏ ﺿﯿﺎﻓﺖ ﻣﯿﮟ ﺩﻣﺸﻖ ﮐﮯ ﻣﻌﺰﺯﯾﻦ، ﺷﯿﻮﺥ ﺍﻭﺭ ﻋﻠﻤﺎﺀ ﮐﻮ ﻣﺪﻋﻮ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎ۔ ﺍﺱ ﺿﯿﺎﻓﺖ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺳﻔﯿﺪ ﺩﺳﺘﺎﺭ ﺑﺎﻧﺪﮬﮯ ﺩﻭﺩﮪ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺳﻔﯿﺪ ﺩﺍﮌﮬﯽ ﻭﺍﻟﮯ ﺑﺰﺭﮒ ﺑﮭﯽ ﺁﺋﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﮭﮯ۔ﺍﺗﻔﺎﻕ ﺳﮯ ﺍُﻥ ﮐﯽ ﻧﺸﺴﺖ ﮐﻤﺸﻨﺮ ﮐﮯ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺗﮭﯽ۔ ﮐﻤﺸﻨﺮ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ… Continue 23reading انگورحلال اور شراب حرام کیوں؟

گواہی

datetime 20  اکتوبر‬‮  2017

گواہی

حضرت عمر فاروق ؓ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ہم حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر تھے کہ ایک اعرابی آیا جس کے پاس گوہ تھی‘ وہ کہنے لگا‘ مجھے لات و عزیٰ کی قسم اے محمدصلی اللہ علیہ وسلم‘ میں تجھ پر ہرگز ایمان نہیں لاؤں گا جب تک… Continue 23reading گواہی

اسلام کی روح

datetime 20  اکتوبر‬‮  2017

اسلام کی روح

فرانس میںایک دن میں ایک کافی شاپ میں بیٹھا کافی پی رہا تھا کہ میری برابر والی ٹیبل پر ایک داڑھی والا آدمی مجھے دیکھ رہا تھامیں اٹھ کر اسکے پاس جا بیٹھا اورمیں نے اس سے پوچھا ’’کیا آپ مسلمان ہیں ؟ اس نے مسکرا کر جواب دیا ’’نہیں میں جارڈن کا یہودی ہوں۔میں… Continue 23reading اسلام کی روح

ﺍﮐﺒﺮ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺍﻭﺮ ﺑﯿﺮ ﺑﻞ

datetime 20  اکتوبر‬‮  2017

ﺍﮐﺒﺮ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺍﻭﺮ ﺑﯿﺮ ﺑﻞ

ﺍﮐﺒﺮ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﻭﺯﯾﺮ ﺗﮭﺎ ﺑﯿﺮ ﺑﻞ ۔ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ 100 ﻣﯿﮟ ﺳﮯ 99 ﺁﺩﻣﯽ ﺍﻧﺪﮬﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ۔ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﻮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﭘﺮ ﺣﯿﺮﺕ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﻏﺼﮧ ﺑﮭﯽ ﺁﯾﺎ ﺍﻭﺭﺣﮑﻢ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﮐﻮ ﺛﺎﺑﺖ ﮐﺮﻭ ﻭﺭﻧﮧ ﺳﺰﺍ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﻮﺟﺎﺅ… Continue 23reading ﺍﮐﺒﺮ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺍﻭﺮ ﺑﯿﺮ ﺑﻞ

سمارٹ فونز میں جو فیچر سام سنگ نے 2 سال بعد لانچ کرنا تھا وہ ایک ایسی کمپنی نے لانچ کر دیا کہ سام سنگ والوں کے بھی ہوش اڑ گئے!!

datetime 20  اکتوبر‬‮  2017

سمارٹ فونز میں جو فیچر سام سنگ نے 2 سال بعد لانچ کرنا تھا وہ ایک ایسی کمپنی نے لانچ کر دیا کہ سام سنگ والوں کے بھی ہوش اڑ گئے!!

ویسے تو ڈوئل اسکرین کے موبائل دوسری کمپنیاں بھی بنانے میں مصروف ہیں، اور جلد ہی دیگر کمپنیاں بھی ایسے فون متعارف کرانے والی ہیں۔تاہم چینی کمپنی ’زیڈ ٹی ای‘ نے سب کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ڈوئل اسکرین کا اپنا منفرد اسمارٹ موبائل پیش کردیا۔زیڈ ٹی ای کی جانب سے متعارف کرائے گئے ایکسون ملٹی… Continue 23reading سمارٹ فونز میں جو فیچر سام سنگ نے 2 سال بعد لانچ کرنا تھا وہ ایک ایسی کمپنی نے لانچ کر دیا کہ سام سنگ والوں کے بھی ہوش اڑ گئے!!

نواز شریف کو مریم نواز نے مروایا ہے، ملک میں شدید بحران آنے والا ہے، شیخ رشید کے نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران انکشافات

datetime 20  اکتوبر‬‮  2017

نواز شریف کو مریم نواز نے مروایا ہے، ملک میں شدید بحران آنے والا ہے، شیخ رشید کے نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہیکہ ملک میں شدیدبحران آنے والاہے ،پورے ملک میں بدامنی کی فضاء ہے ،تحریک انصاف نے این اے 120کاالیکشن صحیح طریقے سے نہیں لڑا،نوازشریف کوان کی بیٹی مریم نے مروایاہے ۔ جمعرات کے روزنجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ن… Continue 23reading نواز شریف کو مریم نواز نے مروایا ہے، ملک میں شدید بحران آنے والا ہے، شیخ رشید کے نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران انکشافات

1 815 816 817 818 819 820 821 822 823 824 825 4,638