جمعہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2025 

’’اگلے چند گھنٹوں میں کیا کام ہونے والا ہے ؟ ‘‘ پاکستانی عوام تیاررہیں ۔۔ ہدایات جاری

datetime 3  جون‬‮  2017

’’اگلے چند گھنٹوں میں کیا کام ہونے والا ہے ؟ ‘‘ پاکستانی عوام تیاررہیں ۔۔ ہدایات جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ پنجا ب، خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں، بالائی سندھ اور اس سے ملحقہ بلوچستان کے علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں شدید گرم لو چلنے کی پیش… Continue 23reading ’’اگلے چند گھنٹوں میں کیا کام ہونے والا ہے ؟ ‘‘ پاکستانی عوام تیاررہیں ۔۔ ہدایات جاری

بلوچستان میں ہم وطنوں کا اغواء ، 11چینی باشندوں کی ملک واپسی کی تیاریاں

datetime 3  جون‬‮  2017

بلوچستان میں ہم وطنوں کا اغواء ، 11چینی باشندوں کی ملک واپسی کی تیاریاں

کوئٹہ(آن لائن) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے جناح ٹا ؤن سے گزشتہ ماہ اغوا ہونے والے2 چینی شہریوں کی بازیابی میں پیشرفت نہ ہونے کے بعد اس علاقے میں رہائش پذیر 11 چینی باشندوں نے وطن واپسی کے لیے کراچی کا رخ کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 24 مئی کو اغوا ہونے والا چینی جوڑا ایک… Continue 23reading بلوچستان میں ہم وطنوں کا اغواء ، 11چینی باشندوں کی ملک واپسی کی تیاریاں

بھارت :حاضر سروس بھارتی میجر نے خودکشی کرلی

datetime 3  جون‬‮  2017

بھارت :حاضر سروس بھارتی میجر نے خودکشی کرلی

نئی دہلی(آن لائن)بھارتی فوج کے ایک حاضر سروس میجرجے ایس بالی نے پھندا لگا کر خودکشی کرلی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فوج میں خودکشیوں کی رجحان میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے اور مقامی پولیس سپرنٹنڈنٹ شہر پربل پرتاپ سنگھ نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ ریاست اترپردیش میں ایک حاضر سروس… Continue 23reading بھارت :حاضر سروس بھارتی میجر نے خودکشی کرلی

پانامہ کیس ،جے آئی ٹی کی جانب سے قطری شہزادہ کو آئندہ دو سے تین روز میں پیشی کیلئے طلب کئے جانے کا امکان

datetime 3  جون‬‮  2017

پانامہ کیس ،جے آئی ٹی کی جانب سے قطری شہزادہ کو آئندہ دو سے تین روز میں پیشی کیلئے طلب کئے جانے کا امکان

اسلام آباد (آن لائن)قطری شہزادہ شیخ حماد بن جاسم الثانی کو سپریم کورٹ کی جانب سے پانامہ کیس کی تحقیقات کے لئے بنائی گئی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) آئندہ دو سے تین روز میں پیشی کیلئے طلب کرسکتی ہے جبکہ قطری شہزادے کی جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کیلئے تیاریاں مکمل… Continue 23reading پانامہ کیس ،جے آئی ٹی کی جانب سے قطری شہزادہ کو آئندہ دو سے تین روز میں پیشی کیلئے طلب کئے جانے کا امکان

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، 2 شہری زخمی 

datetime 3  جون‬‮  2017

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، 2 شہری زخمی 

راولپنڈی( آن لائن) بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلااشتعال فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں 2 شہری زخمی ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فورسز نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پرسیز فائرمعاہدے کی خلاف… Continue 23reading بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، 2 شہری زخمی 

وزیر خزانہ کو سمن موصول،آج جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کا امکان

datetime 3  جون‬‮  2017

وزیر خزانہ کو سمن موصول،آج جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کا امکان

اسلام آباد (آن لائن) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو بھی جے آئی ٹی سمن موصول ہو گیا آج (اتوار کو)جے آئی ٹی میں پیش ہونے کا امکان ۔ حکومتی ذرائع نے بتایا ہے کہ جے آئی ٹی کی جانب سے جاری ہونے والا سمن وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو موصول ہو چکا ہے اور مکان… Continue 23reading وزیر خزانہ کو سمن موصول،آج جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کا امکان

پاکستانی معروف اداکار عمران عباس اور مدیحہ مجید کو بڑے اسلامی ملک میں رمضان کے دوران بڑا جھٹکا 

datetime 3  جون‬‮  2017

پاکستانی معروف اداکار عمران عباس اور مدیحہ مجید کو بڑے اسلامی ملک میں رمضان کے دوران بڑا جھٹکا 

لاہور(آئی این پی) اداکارعمران عباس کا قیمتی موبائل چوری ہوگیا۔ عمران عباس گزشتہ دنوں   ترکی گئے ہوئے  تھے۔عمران عباس کسی کام سے باہر گئے تو اپنا موبائل گاڑی میں بھول  گئے لیکن جب وہ واپس آئے تو موبائل غائب تھاجبکہ اس سے پہلے  ان کی ایک قریبی ساتھی مدیحہ مجیدکا موبائل بھی ان کی… Continue 23reading پاکستانی معروف اداکار عمران عباس اور مدیحہ مجید کو بڑے اسلامی ملک میں رمضان کے دوران بڑا جھٹکا 

’’ عوام پر سوئی گیس بم گرانے کا فیصلہ ‘‘ قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ دل تھام کر پڑھیں 

datetime 3  جون‬‮  2017

’’ عوام پر سوئی گیس بم گرانے کا فیصلہ ‘‘ قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ دل تھام کر پڑھیں 

لاہور( این این آئی )سوئی نادرن گیس کمپنی نے آئندہ مالی سال کیلئے گیس ٹیرف میں 96روپے 38پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی درخواست کردی۔سوئی نادرن گیس کمپنی کی طرف سے اوگرا کو بھجوائی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ آئندہ مالی سال میں کمپنی کے اخراجات کا تخمینہ مدنظررکھتے ہوئے… Continue 23reading ’’ عوام پر سوئی گیس بم گرانے کا فیصلہ ‘‘ قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ دل تھام کر پڑھیں 

بھارت کو بڑا جھٹکا ۔۔ حکمرانوں نے سر پکڑ لئے 

datetime 3  جون‬‮  2017

بھارت کو بڑا جھٹکا ۔۔ حکمرانوں نے سر پکڑ لئے 

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کی معاشی ترقی کی رفتار میں مزید کمی ہوئی ہے ۔ مارچ میں ختم ہونے والی سہ ماہی میں بھارتی جی ڈی پی میں اضافے کی شرح چھ اعشاریہ ایک فی صد رہی جو توقعات سے کم تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت کی مجموعی ملکی پیداوار کے اعداد و شمارکے مطابق بھارتی… Continue 23reading بھارت کو بڑا جھٹکا ۔۔ حکمرانوں نے سر پکڑ لئے