پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

تحریک انصاف نے پارلیمنٹ کے اجلاس کے بائیکاٹ کااعلان کردیا۔۔۔اگرنوازشریف یہ کام کریں تواجلاس میں شریک ہونگے ،عمران خان کااعلان

datetime 4  اکتوبر‬‮  2016

تحریک انصاف نے پارلیمنٹ کے اجلاس کے بائیکاٹ کااعلان کردیا۔۔۔اگرنوازشریف یہ کام کریں تواجلاس میں شریک ہونگے ،عمران خان کااعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خا ن نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے بائیکاٹ کااعلان کردیا۔میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے عمران خا ن نے کہاکہ پارلیمانی جماعتوں کے اجلاس میں تحریک انصاف نے کشمیربارے اپناموقف پیش کردیاہے ۔انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف ایک ایسے وزیراعظم کی موجودگی میں پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت نہیں کرے گی جس پرپانامالیکس کےواضح الزامات… Continue 23reading تحریک انصاف نے پارلیمنٹ کے اجلاس کے بائیکاٹ کااعلان کردیا۔۔۔اگرنوازشریف یہ کام کریں تواجلاس میں شریک ہونگے ،عمران خان کااعلان

وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس ٗ دشمن کے عزائم کو ناکام بنانے کیلئے اہم فیصلے

datetime 4  اکتوبر‬‮  2016

وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس ٗ دشمن کے عزائم کو ناکام بنانے کیلئے اہم فیصلے

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت ہونے والے نیشنل ایکشن پلان پر عمل در آمد کے جائزہ اجلاس میں بتایاگیا ہے کہ ملک میں شدت پسندی کے خلاف قومی ایکشن پلان پر عمل درآمد کے باعث شدت پسندی اور سنگین نوعیت کے واقعات میں 70 سے75 فیصد کمی آئی ہے ٗ… Continue 23reading وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس ٗ دشمن کے عزائم کو ناکام بنانے کیلئے اہم فیصلے

بڑا شہر،بڑی تباہی سے بچ گیا،بم برآمد،دہشت گرد گرفتار

datetime 4  اکتوبر‬‮  2016

بڑا شہر،بڑی تباہی سے بچ گیا،بم برآمد،دہشت گرد گرفتار

پشاور(این این آئی) پشاور میں کاونٹر ٹیرارازم ڈیپارٹمنٹ نے کاروائی کرتے ہوئے جنرل بس اسٹینڈ سے مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ہے۔ دہشت گر د کے قبضے سے ایک بم برآمد کر لیا گیاپشاور میں کاونٹر ٹیرارازم ڈیپارٹمنٹ نے جنرل بس اڈے میں خفیہ اطلاعات پر کاروائی کرتے ہوئے مبینہ دہشت گرد کو… Continue 23reading بڑا شہر،بڑی تباہی سے بچ گیا،بم برآمد،دہشت گرد گرفتار

صرف دوسال بعد پاکستان کیسا ہوگا؟عالمی بینک نے پیش گوئی کردی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2016

صرف دوسال بعد پاکستان کیسا ہوگا؟عالمی بینک نے پیش گوئی کردی

کراچی(این این آئی)اگلے دو سال میں پاکستان میں معاشی ترقی کی شرح 5 اعشاریہ 4 فیصد تک پہنچ جائے گی ۔ ورلڈ بینک کا کہنا ہے کہ حکومت کو مالیاتی امور میں بہتری کے لئے اصلاحات کو ترجیح دیتے رہنا ہوگی ۔ پاک چین اقتصادی راہ داری منصوبے سے جڑے مختلف توانائی اور انفراسٹرکچر کے… Continue 23reading صرف دوسال بعد پاکستان کیسا ہوگا؟عالمی بینک نے پیش گوئی کردی

اہم ترین مقدمہ،نوازشریف اورعمران خان ،دونوں کیخلاف کارروائی،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2016

اہم ترین مقدمہ،نوازشریف اورعمران خان ،دونوں کیخلاف کارروائی،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

لاہور( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے غیر قانونی طور پر رقم بیرون ملک بھیجنے پر 64 سیاستدانوں اور معروف شخصیات کے خلاف کاروائی کی درخواست پر فریقین کے وکلاء کو بحث کے لئے طلب کر لیا۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مامون رشید شیخ نے کیس کی سماعت کی۔درخواست گزار بیرسٹر جاوید اقبال… Continue 23reading اہم ترین مقدمہ،نوازشریف اورعمران خان ،دونوں کیخلاف کارروائی،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

پاک چین اقتصادی راہداری ،بڑی پیشرفت،ایران نے زبردست اعلان کردیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2016

پاک چین اقتصادی راہداری ،بڑی پیشرفت،ایران نے زبردست اعلان کردیا

لاہور( این این آئی)ایران کے قونصل جنرل محمد حسین بانی اسدی نے کہا ہے کہ چین پاکستان اکنامک کاریڈور ایک بہت بڑی معاشی پیش رفت ہے اور ایران اس کا حصہ بننا چاہتا ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار لاہور چیمبر کے صدر عبدالباسط، سینئر نائب صدر امجد علی جاوا اور نائب صدر محمد… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری ،بڑی پیشرفت،ایران نے زبردست اعلان کردیا

بھارت میں ایک اور ہنگامہ،دارالحکومت میں فوج سڑکوں پر آگئی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2016

بھارت میں ایک اور ہنگامہ،دارالحکومت میں فوج سڑکوں پر آگئی

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے جس کے تحت نئی دہلی کے بازاروں اور دیگر پبلک اور اہم مقامات پر بھارتی فوج اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی… Continue 23reading بھارت میں ایک اور ہنگامہ،دارالحکومت میں فوج سڑکوں پر آگئی

پاؤنڈکی قیمت گر گئی،31سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2016

پاؤنڈکی قیمت گر گئی،31سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

کراچی(این این آئی)یورپی یونین سے برطانیہ کے اخراج کی خبروں پر پاونڈاسٹرلنگ کی شرح تبادلہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں 31 سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔عالمی شرح تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے دوران برطانوی پاونڈکی قدر امریکی ڈالر کے مقابلے میں ایک ڈالر 27سینٹ تک گرگئی جو 1985 کے بعد برطانوی کرنسی کی… Continue 23reading پاؤنڈکی قیمت گر گئی،31سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

بھارت کی طرف سے سرجیکل سٹرائیکس کادعوی ،روس اوراہم مسلمان ملک نے انڈیا کی حمایت ،عالمی میڈیااصل کہانی سامنے لے آیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2016

بھارت کی طرف سے سرجیکل سٹرائیکس کادعوی ،روس اوراہم مسلمان ملک نے انڈیا کی حمایت ،عالمی میڈیااصل کہانی سامنے لے آیا

واشنگٹن + نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) آزادکشمیر میں سرجیکل سٹرائیکس کے بھارتی دعوے پر عالمی میڈیا نے بھی شکوک و شبہات کا اظہار کر دیا جبکہ دوسری طرف روسی سفیر اور متحدہ عرب امارات نے مبینہ بھارتی کارروائی کی حمایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دو ممتاز امریکی اخبارات واشنگٹن پوسٹ اور نیویارک ٹائمز کے… Continue 23reading بھارت کی طرف سے سرجیکل سٹرائیکس کادعوی ،روس اوراہم مسلمان ملک نے انڈیا کی حمایت ،عالمی میڈیااصل کہانی سامنے لے آیا

1 324 325 326 327 328 329 330 331 332 333 334 372