پی ٹی آئی کے 12 رہنمائوں، کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج
لاہور ( این این آئی) لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے 12رہنمائوں اور کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنمائوں اور کارکنوں کے خلاف راستہ بلاک کرنے سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ ڈیفنس بی تھانے میں درج کیا گیا۔ مقدمے کے متن کے مطابق ملزمان کرسیاں لگا… Continue 23reading پی ٹی آئی کے 12 رہنمائوں، کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج