افغان قونصل جنرل کی سفارتی آداب کی خلاف ورزی، قومی ترانے کے احترام میں کھڑے نہ ہوئے
پشاور(این این آئی) افغان قونصل جنرل کی سفارتی آداب کی خلاف ورزی، قومی ترانے کے احترام میں کھڑے نہ ہوئے۔پشاور میں تعینات افغان قونصل جنرل محب اللہ شاکر کی جانب سے سفارتی آداب کی خلاف ورزی کی گئی۔پشاور میں ہونے والی قومی رحمت للعالمین ۖ کانفرنس میں قومی ترانہ شروع ہوتے ہی تمام شرکا احترام… Continue 23reading افغان قونصل جنرل کی سفارتی آداب کی خلاف ورزی، قومی ترانے کے احترام میں کھڑے نہ ہوئے