بنگلادیش میں پہلی بار قائد اعظم محمد علی جناح کی برسی منائی گئی
ڈھاکہ (این این آئی)بنگلادیش میں پہلی بار بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی برسی منائی گئی۔بانی پاکستان محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر ڈھاکا کے نیشنل پریس کلب میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر نے بھی شرکت کی۔مقررین نے کہا کہ قائد اعظم نہ… Continue 23reading بنگلادیش میں پہلی بار قائد اعظم محمد علی جناح کی برسی منائی گئی