چیف جسٹس ناصرالملک کی طبیعت بدستور ناساز، جج صاحبان کا روسٹر تبدیل
اسلام آباد: چیف جسٹس ناصرالملک کی طبیعت بدستور ناساز ہے جس کے باعث رواں عدالتی ہفتے کے دوران وہ خود مقدمات کی سماعت نہیں کرسکیں گے۔ چیف جسٹس نے جاری ہفتے کے لیے عدالت عظمیٰ کے 5بینچ تشکیل دیے تھے تاہم چیف جسٹس کی طبیعت سنبھل نہیں سکی جس کی وجہ سے انھوں نے روسٹر تبدیل… Continue 23reading چیف جسٹس ناصرالملک کی طبیعت بدستور ناساز، جج صاحبان کا روسٹر تبدیل