قومی اسمبلی میں واپس جانے کا وقت آ گیا، ترجمان عمران خان
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کے ترجمان نعیم الحق کا کہنا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام اور ایم کیو ایم کی جانب سے پی ٹی آئی کو ڈی سیٹ کرنے کی تحاریک واپس لینا خوش آئند ہے اور اب قومی اسمبلی میں جانے کا وقت آ گیا ہے۔نجی ٹی وی… Continue 23reading قومی اسمبلی میں واپس جانے کا وقت آ گیا، ترجمان عمران خان