نواز،شہباز شریف اہل خاندان‘ پارٹنرز کی احتساب عدالت سے بریت سپریم کورٹ میں چیلنج
اسلام آباد (نیوزڈیسک) سپریم کورٹ میں وزیراعظم نواز شریف‘ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور ان کے خاندان‘ پارٹنرز کی احتساب عدالت سے بریت کو چیلنج کر دیا گیا ہے۔ احتساب عدالت راولپندی سے تمام تر ریکارڈ طلب کرنے کی بھی استدعا کی گئی ہے۔ درخواست محمود اختر نقوی نے پیر کے روز دائر کی ہے… Continue 23reading نواز،شہباز شریف اہل خاندان‘ پارٹنرز کی احتساب عدالت سے بریت سپریم کورٹ میں چیلنج