تحریک انصاف کا ن لیگ سے اتحاد ‘ پی ٹی آئی نے فیصلہ سنا دیا
اٹک ( نیوز ڈیسک)تحریک انصاف ضلع اٹک کا ضلع کونسل اٹک کی مخصوص نشستوں ، چیئرمین و وائس چیئرمین کے الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کو ٹف ٹائم دینے اور کسی بھی صورت اُن سے اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ ،مسلم لیگ (ن) کے وزراء،ممبران قومی و صوبائی اسمبلی نے اٹک میں کرپشن کا بازار… Continue 23reading تحریک انصاف کا ن لیگ سے اتحاد ‘ پی ٹی آئی نے فیصلہ سنا دیا