پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں وینٹی لیٹرز کی قلت پیدا ہو گئی
لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں وینٹی لیٹرز کی قلت پیدا ہو گئی ہے ۔ اس وقت 100وینٹی لیٹرز خراب پڑئے ہیں ۔ وینٹی لیٹرز کی کمی کی وجہ سے مریضوں کی اموات بڑہ گئی ہے ۔صوبے کے تقریباًگیارہ کروڑ آبادی کے لیے صرف 5 سو پچاس وینٹی لیٹرز دستیاب ہیں۔کئی ایسے ہسپتال بھی ہیں… Continue 23reading پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں وینٹی لیٹرز کی قلت پیدا ہو گئی