منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

مزید بارشیں،پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

datetime 15  اپریل‬‮  2016

مزید بارشیں،پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

پشاور(نیوزڈیسک) پرونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے صوبے میں کل ہفتہ کے روز سے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کردی ۔پی ڈی ایم اے کے مطابق ہفتے کی شام سے خیبرپختونخوا میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارشیں ہونے کا امکان ہے اور بارشوں کا سلسلہ ہفتے سے شروع ہوگا جو کہ پیر تک جاری رہے گاجس… Continue 23reading مزید بارشیں،پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

محکمہ تعلیم نے موسم گرما میں سکولز کیلئے نئے اوقات کار جاری کر دئیے

datetime 15  اپریل‬‮  2016

محکمہ تعلیم نے موسم گرما میں سکولز کیلئے نئے اوقات کار جاری کر دئیے

صفدر آباد (نیوزڈیسک) محکمہ تعلیم پنجاب نے موسم گرما کے لئے صوبہ بھر کے سکولز کے لئے نئے اوقات کار جاری کر دئیے۔آج سولہ اپریل سے بوائز سکول صبح 7.45 پر جبکہ گرلز سکولز صبح 7.30 بجے کھلا کریں گے اور باالترتیب بوائز سکولز1.15 پر جبکہ گرلز سکولز1.00 بجے بند ہوا کریں گے۔جمعہ کے روز… Continue 23reading محکمہ تعلیم نے موسم گرما میں سکولز کیلئے نئے اوقات کار جاری کر دئیے

پولیس نے گھریلو ملازماؤں کے روپ میں وارداتیں کرنیوالی خواتین کے گروہ کو گرفتار کر لیا

datetime 15  اپریل‬‮  2016

پولیس نے گھریلو ملازماؤں کے روپ میں وارداتیں کرنیوالی خواتین کے گروہ کو گرفتار کر لیا

لاہور(نیوزڈیسک) پولیس نے گھریلو ملازماؤں کے روپ میں وارداتیں کرنے والی خواتین چوروں کے گروہ کو گرفتار کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق سندر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گھریلو ملازماؤں کے طور پر کام کرنے والے خواتین چوروں پر مشتمل تین رکنی گروہ کو حراست میں لیتے ہوئے ان کے قبضے سے ہزاروں مالیت کی… Continue 23reading پولیس نے گھریلو ملازماؤں کے روپ میں وارداتیں کرنیوالی خواتین کے گروہ کو گرفتار کر لیا

نواز شریف ، زارداری ملا قا ت بارے بڑی خبر آگئی

datetime 15  اپریل‬‮  2016

نواز شریف ، زارداری ملا قا ت بارے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انکے والد آصف علی زرداری وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات نہیں کرینگے۔بلاول بھٹو زرداری نے اپنی ایک ٹوئٹ میں اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا سابق صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم نواز شریف کی ملاقات نہیں ہوگی۔ذرائع کے مطابق آصف… Continue 23reading نواز شریف ، زارداری ملا قا ت بارے بڑی خبر آگئی

ایان علی کا وزارت داخلہ کو خط، جا نئے اس میں کیا لکھا ؟

datetime 15  اپریل‬‮  2016

ایان علی کا وزارت داخلہ کو خط، جا نئے اس میں کیا لکھا ؟

اسلام آباد(ـنیوز ڈیسک )کرنسی اسمگلنگ کیس میں نامزد ماڈل ایان علی نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکلوانے کے لیے وزرت داخلہ سے رجوع کر لیا۔ اپنے وکلاء کے ذریعے سیکرٹری داخلہ کے نام لکھے گئے خط میں ایان علی نے موقف اختیار کیا کہ سپریم کورٹ نے ان کا نام ای سی ایل سے… Continue 23reading ایان علی کا وزارت داخلہ کو خط، جا نئے اس میں کیا لکھا ؟

چھو ٹو گینگ آپریشن، آج سے کرفیونا فذ ،اہم خبر آگئی

datetime 15  اپریل‬‮  2016

چھو ٹو گینگ آپریشن، آج سے کرفیونا فذ ،اہم خبر آگئی

راجن پور (نیوز ڈیسک )پاکستان کے سرکاری ذرائع کے مطابق صوبہ پنجاب کے ضلع راجن پور میں جرائم پیشہ گروہ چھوٹو گینگ کے خلاف جاری آپریشن کا کنٹرول فوج کے پاس آ گیا ہے۔سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب پولیس کی آپریشن میں ناکامی کے بعد پاکستانی فوج سے اس آپریشن کا کنٹرول سنبھال… Continue 23reading چھو ٹو گینگ آپریشن، آج سے کرفیونا فذ ،اہم خبر آگئی

چھوٹو گینگ بارے بڑی خبر آگئی جوانو ں نے پہنچتے ہی اپنا کام کر دکھا یا

datetime 15  اپریل‬‮  2016

چھوٹو گینگ بارے بڑی خبر آگئی جوانو ں نے پہنچتے ہی اپنا کام کر دکھا یا

راجن پور(نیوز ڈیسک ) چھوٹو گینگ کا خاتمہ کرنے کے لئے پاک فوج کے جوان بھی علاقے میں پہنچ گئے ۔فون کے 001 جوان کچے کے علا قے میں پہنچ گئے ہیں ۔ جوانو ں نے 4 ڈا کو مار دئے ہے راجن پور کے کچے کے علاقے میں جاری آپریشن ضرب آہن اٹھارویں روز… Continue 23reading چھوٹو گینگ بارے بڑی خبر آگئی جوانو ں نے پہنچتے ہی اپنا کام کر دکھا یا

رائے ونڈ دھرنا آخری آپشن ہےاور اس کے حا می کو ن کون ؟ شاہ محمود قریشی سب واضح کر دیا

datetime 15  اپریل‬‮  2016

رائے ونڈ دھرنا آخری آپشن ہےاور اس کے حا می کو ن کون ؟ شاہ محمود قریشی سب واضح کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف اور قومی وطن پارٹی نے پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن بنانے پراتفاق کر لیا۔ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں رائے ونڈ دھرنا آخری آپشن ہے۔قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب شیرپاؤ سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود… Continue 23reading رائے ونڈ دھرنا آخری آپشن ہےاور اس کے حا می کو ن کون ؟ شاہ محمود قریشی سب واضح کر دیا

24اپریل کو اسلام آباد میں دھرنا نہیں یوم تاسیس ہو گا , شاہ محمود قریشی

datetime 15  اپریل‬‮  2016

24اپریل کو اسلام آباد میں دھرنا نہیں یوم تاسیس ہو گا , شاہ محمود قریشی

چار سدہ(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جمہوریت کو کسی صورت پٹڑی سے اتارنے کے حامی نہیں ,24 اپریل کواسلام آباد میں دھرنا نہیں یوم تاسیس ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینئررہنما شاہ محمود قریشی نے قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب شیرپاو¿ سے ملاقات… Continue 23reading 24اپریل کو اسلام آباد میں دھرنا نہیں یوم تاسیس ہو گا , شاہ محمود قریشی