سیکیورٹی فورسز کی ایک اور بڑی کامیابی، ملک بڑے خطرے سے بچ گیا
پشاور(نیوزڈیسک)پشاور اور چارسدہ میں سرچ آپریشن کے دوران76سے زائد افراد گرفتارکر لیئے گئے۔پشاور میں پولیس اور دیگر سکیورٹی اداروں نے آپریشن کرتے ہوئے پچاس سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لیا۔ پشاور کے علاقہ پھندو میں کارروائی کی گئی جس دوران متعدد افغان باشندے بھی گرفتار کئے گئے۔حکام کے مطابق گرفتار افراد سے بھاری… Continue 23reading سیکیورٹی فورسز کی ایک اور بڑی کامیابی، ملک بڑے خطرے سے بچ گیا